squash

کھیل کے میدان کے ہیرو فلاحی کاموں بھی سب سے آگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان اور شہرہ آفاق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے فلاحی ادارے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے متاثر ہ مستحق کھلاڑیوں اور گراؤنڈ سٹاف کی دادرسی میں مصروف کراچی سپورٹس فورم کے ساتھ راشن بیگز کی تقسیم کے کام میں اپنے بھرپورتعاون کاآغازکردیا۔ اس ضمن میں فاؤنڈیشن […]