ملائیشیا، ایران، ترکی، قطر کا بارٹر سسٹم اور گولڈ میں تجارت پر غور4>
لاہور(ویب ڈیسک): ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں 18 سے 21 دسمبر تک جاری رہنے والی سمٹ اختتام پذیر ہو گئی۔ ملائشیا،ایران،ترکی اورقطر نے معاشی پابندیوں سے بچنے کیلئے بارٹر سسٹم اورگولڈ میں تجارت کرنے پر غور شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سمٹ کے اختتام پر اعلامیہ جاری نہیں کیا […]