بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Summon

ٹیگ کی محفوظات : Summon

تبدیلی

ڈی پی اوتبادلہ کیس: چیف جسٹس پاکستان نے وزیرِاعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل تبادلہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آج دوپہر دو بجے طلب کر لیاہے ۔چیف جسٹس نے رضوان گوندل تبادلہ ازخو د نوٹس کی سماعت ہوئی جس میںموجودہ آئی جی سندھ اور واقع کے وقت آئی جی پنجاب تعینات ...

مزید پڑھیں »
ثاقب نثار

نظام انصاف میں بہتری سے متعلق کیس،چیف جسٹس نے وفاقی وزیر قانون کو طلب کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں نظام انصاف میں بہتری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرے پاس وقت کم ہونا شروع ہو گیا ہے،نوجوان کا جذبہ اور بڑوں کا تجربہ ملکر کام کرتے تو انقلاب لا سکتے ہیں،عدالت نے نظام انصاف میں بہتری سے متعلق کیس میں آئندہ سماعت پر وفاقی ...

مزید پڑھیں »
عثمان بزدار

پنجاب میگا پراجیکٹس کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعلی عثمان بزدار کو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے پنجاب میگا پراجیکٹس کے ٹھیکوں سے متعلق کیس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا جبکہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ منصوبے کی بروقت تکمیل نہ ہونے پرتحفظات ہیں، شراکت دار سپریم کورٹ میں میٹنگ کرکے آگاہ کریں۔چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب میگا پراجیکٹس کے ٹھیکوں سے ...

مزید پڑھیں »
جعلی اکاؤنٹس

کرپشن کیخلاف جنگ میں بڑے بڑے مگرمچھوں کا تعاقب، معروف کاروباری اور پاکستان کی امیرترین شخصیت کی نیب طلبی

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو(نیب)نے 95 ملین ڈالر کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے معروف بزنس مین میاں منشا کو 17 اگست کو طلب کر لیا۔ نیب نے 95 ملین ڈالرکی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے میاں منشا کو 17 اگست کو طلب کر لیا،نیب کی تین رکنی ٹیم میاں منشا سے تحقیقات کرے گی ۔ واضح رہے کہ میاں ...

مزید پڑھیں »
نیب

انتخابات بھی لیگی قیادت کی قانونی مشکلات کو کم نہ کرپائے، نیب نے اہم رہنما کو کرپشن کیس میں طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): ومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدرامیرمقام کو آج(جمعرا ت )2اگست کو طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ نیب خیبرپختونخوا س سے پہلے بھی مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدرامیرمقام کو طلب کر چکا ہے اور انہوں نے نیب میں پیشی سے معذرت کرتے ہوئے وقت مانگا تھا۔ نیب حکام کے مطابق مسلم لیگ ن کے صوبائی ...

مزید پڑھیں »

سیاسی مخالفین کیخلاف نازیباالفاظ کا استعمال، الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بعد تین اہم ترین قومی رہنماؤں کو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم ترین قومی رہنماؤں کی سیاسی مخالفین کیخلاف نازیبا گفتگوکا نوٹس لیکر طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء پرویز خٹک، سابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق اور جمیعتِ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو اکیس جولائی کو طلب کرلیا ہے اور حکم جاری کیا کہ یا تو ...

مزید پڑھیں »
عابد باکسر

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کے گردبھی گھیراتنگ کرنے کی تیاریاں، ایسا کیس کھل گیا کہ بچنا مشکل

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورہائیکورٹ میں جعلی پولیس مقابلوں میں مبینہ طور پر ملوث سابق پولیس افسر عابد باکسر کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی عابد باکسر کے تحفظ کے لیے درخواست ان کے سسر نے جمع کروائی ہے۔ وفاقی حکومت نے عدالت میں بیانِ حلفی جمع کروایا کہ عابد باکسر انیس فروری سے پاکستان ہیں ان ...

مزید پڑھیں »
مشرف

ملک کے طول وعرض میں کرپشن مکاؤ مہم عروج پر، نوازشریف ، زرداری کے بعد مشرف فیملی بھی نیب کے شکنجے میں آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): نیب آفس راولپنڈی نے بدعنوانی اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں پرویزمشرف کے بچوں اور داماد کو 11جولائی کوبھی طلب کرلیا جبکہ پرویز مشرف اور ان کی اہلیہ صہبا مشرف پہلے ہی10جولائی کو طلب کیے جاچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب نے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے بیٹے بلال ، بیٹی عائلہ اور داماد عاصم ...

مزید پڑھیں »
حلف

عمران خان نئی مشکل میں پھنس گئے، الیکشن کمیشن نے چارمئی کو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کو چارمئی طلب کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے امیدوار ملک منیر نے عمران خان کیخلاف درخواست دی ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹکٹ کے امیدواروں سے بیانِ حلفی لیا ہے جس کے مطابق امیدوار کو اگر پارٹی ٹکٹ نہیں ملتی تو آزاد الیکشن ...

مزید پڑھیں »
غیر قانونی ٹھیکہ

لیگی رہنماؤں کی نیب دفاترمیں پیشیاں جاری، ایک اور اہم سابق لیگی وزیر کو غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں دھر لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن بھی مبینہ طور پر تھری جی اور فورجی ٹیکنالوجی کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں قومی احتساب بیورومیں آج پیش ہوئیں۔ نیب آفس میں آمد کے بعد سابق وزیر کو نیب حکام کی جانب سے سوالنامہ دیا گیا۔

مزید پڑھیں »