بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Supreme COurt

ٹیگ کی محفوظات : Supreme COurt

آسیہ بی بی اورغازی علم دین شہید میں کیا قدرِمشترک ہے، تاریخی حقیقت نے سب کو ہلاکررکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبینہ گستاخ رسولﷺ آسیہ بی بی کوآٹھ سال بعد الزام سے بری کردیاہے. فیصلہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سنایا.فیصلہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے پڑھ کر سنایا۔ سپریم کورٹ نے آٹھ اکتوبر کو دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اس سے قبل ٹرائل کورٹ ...

مزید پڑھیں »
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو کالاباغ ڈیم پر قومی اتفاق رائے پیداکرنے کا حکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ صوبے قومی مفاد میں کالاباغ ڈیم کے حوالے سے اختلافات ختم کریں اور حکومت نیک نیتی سے ڈیم کے حوالےسے خدشات دور کرے۔ سپریم کورٹ نے پانی کی کمی اور ڈیمزکی تعمیر سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جب کہ ڈیمزکی تعمیر اورکام کی نگرانی کے لیےعملدرآمد کمیٹی ...

مزید پڑھیں »
سپریم کورٹ

"فنکاروں کو عزت دو” معروف اداکارہ مقدمہ لیکر سپریم کورٹ پہنچ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): ماضی کی معروف اداکارہ بابرہ شریف مکان پر قبضہ چھڑانے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئیں۔سپریم کورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماضی کی خوبرو اداکارہ نے کہا ہے کہ مقامی جیولر نے 9 ماہ سے مکان پر قبضہ کر رکھا ہے اور کرایہ بھی ادا نہیں کیا،ا نہوں نے کہا ہے کہ چیف جسٹس ...

مزید پڑھیں »
سپریم کور ٹ نے پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاﺅنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے پاکستان نے انٹرپول کو خط لکھ دیا، سپریم کورٹ نے بھی نیا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں اسحاق ڈار کیس سے متعلق سماعت ہوئ جس میں اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ایف آئی اے نے اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست دے دی ہے، تاہم وارنٹ جاری کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ انٹرپول نے کرنا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »
ذرداری

منی لانڈرنگ کیس، سابق صدر آصف زرداری انتخابی مہم سے وقت نکال کر کہاں پہنچ گئے؟ پیپلز پارٹی میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) 35 ارب روپے کے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آج سپریم کورٹ میں‌ پیش ہونے کا اعلان کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آصف علی زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے کے روبرو پیش نہیں ہوئے تھے. تاہم ان کے وکلائ کی طرف سے یہ کہا گیا تھا ...

مزید پڑھیں »
سپریم کورٹ

سمٹ، سندھ، یوبی ایل بینکوں کے سربراہان کا نام ای سی ایل میں شامل، سپریم کورٹ نے اہم اعلان بھی کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نے جعلی بینک اکائونٹس کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کیلئے پاناما طرز پر جے آئی ٹی بنائی جائے جس میں مالیاتی ماہرین بھی شامل ہوں۔ ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے عدالت کو بتایا کہ 2010ئ میں خفیہ ...

مزید پڑھیں »
خیبر پختونخوا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چیف جسٹس کا بڑا ردعمل، اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ٹکسز سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں اضافے اور کمی کا فارمولا کیا ہے؟، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حکومت کے پیسہ کمانے کے لیے ہیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے پوچھا کہ خام تیل کی درآمد اور ریفائنری تک پہنچنے ...

مزید پڑھیں »
ثاقب نثار

”ڈیمز کا پیسہ کسی کو کھانے نہیں دینگے“ چیف جسٹس نے عوام نے سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈیمز کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ یہ فنڈز قوم کا پیسہ ہے اسے کسی کو کھانے نہیں دینگے، اس پر پہرا دیا جائے گا، ہم یہ نہیں ہونے دیں گے کہ کمیشن کے لوگ ان فنڈز سے گاڑی اور گھر خریدلیں۔ ان کا ...

مزید پڑھیں »
شریف

عدلیہ مخالف بیانات، پاکستان پیپلزپارٹی بھی ن لیگ کی زبان بولنے لگی، بلاول بھٹوذرداری کا اہم بیان

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کالا باغ ڈیم بنانا حکومتوں کا کام ہے اور دنیا میں کوئی ملک ایسا نہیں جہاں کسی عدلیہ نے ڈیم بنایا ہو۔نوابشاہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں پانی کا مسئلہ سب سے بڑا مسئلہ ہے، پیپلز پارٹی اس مسئلے کے ...

مزید پڑھیں »
سپریم کور ٹ نے پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاﺅنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

بھوجا ائیرلائن حادثہ، سپریم کورٹ نے تحقیقات کیلئے پولیس کو ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) سپریم کورٹ نے ائیربلیو و بھوجا ائیرلائن متاثرین معاوضہ کیس کی سماعت کی جس میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ پولیس 6 ہفتے کے اندر تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ جمع کرائے. دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ائیربلیو نے متاثرین کو معاوضہ ادا کردیا ہے، جن لواحقین نے معاوضہ نہیں لیا ان کا معاوضہ ...

مزید پڑھیں »