Supreme COurt

حکومت کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کریگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم کے سیکرٹری نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ جاری کردیا […]

زکوٰۃ کا پیسہ بیرون ملک دوروں کیلئے نہیں ہوتا:چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ زکوٰۃ کا پیسہ بیرون ملک دوروں کے لیے نہیں ہوتا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیےازخود نوٹس کیس کی ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان […]

سپریم کورٹ،بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کا بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ملک میں کورونا وائرس سے متعلق اقدامات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے بین الصوبائی سفر کے لیے کورونا سرٹیفکیٹ کی پابندی […]

چیف جسٹس نے ڈاکٹر ظفر مرزا کو ہٹانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کورونا سے متعلق حکومتی اقدامات پر از خود نوٹس کی سماعت کی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت […]

کیمپ جیل لاہور کے 58 قیدیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)کیمپ جیل لاہور کے 58 قیدیوں کے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ اٹھارہ مارچ کو لاہور کی کیمپ جیل میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار ملزم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، جیل حکام کی کاہلی اور قیدیوں کی دیگر جیلوں میں منتقلی کا بروقت فیصلہ نہ کیے جانے کے باعث 57 […]

کورونا،لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومتی ذمہ داری ہے:سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کے ساتھ ساتھ انڈسٹری مالکان بھی مشکلات کا شکار ہوگئے۔ مقامی سیمنٹ فیکٹری بجلی کے بل میں ریلیف […]

پاکستان میں کورونا سے تخمینے کے برعکس اموات ہوئیں:ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا سپریم کورٹ پہنچ گئے،معاون خصوصی صحت ظفر مرزا ماسک اور دستانوں کے بغیر ہی عدالت آئے،معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کا سپریم کورٹ آمد پر ٹمپریچر 97 نکلا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا سپریم کورٹ پہنچ گئے،ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ کورونا […]

کورونا،حکومت کام کی بجائے میٹنگز کررہی ہے:چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ حکومت صرف میٹنگز کررہی ہے لیکن زمین پر کچھ کام بھی نہیں ہورہا ہے۔ سپریم کورٹ میں قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ معاملہ صرف قیدیوں کی رہائی کا نہیں بلکہ دیکھنا […]

کے پی میں گریڈ 11 کی تعیناتیاں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں گریڈ 11 اور اس سے اوپر کی تعیناتیاں کے پی پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کرنے کا حکم دیدیا۔ خیبرپختونخوا ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے کی، کیس کی سماعت کے دوران درخواست زائد المیعاد ہونے […]

قیدیوں کی رہائی کے بعد سے ڈکیتیاں بڑھ رہی ہیں:چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے قیدیوں کی رہائی کے بعد سے ڈکیتیاں بڑھ رہی ہیں۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس کے باعث قیدیوں کی رہائی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کس قانون کے تحت ملزمان […]