Swedish

فٹبال ورلڈکپ: فائرالارم بجنے سے مقامی ہوٹل میں مقیم غیرملکی کھلاڑیوں میں خوف و ہراس، انتظامیہ کی وضاحتیں

لاہور(ویب ڈیسک): فائرالارم نے سویڈن کی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کو جگا کر ان کی نیند خراب کردی۔تفصیلات کے مطابق سویڈ ن کی ٹیم روس کے شہر سمارا کے فائیوسٹار ہوٹل میں ٹھہری ہوئی ہے جہاں انہیں گزشتہ روز انگلینڈ کیخلاف کوارٹرفائنل کھیلناتھا۔میچ سے چندگھنٹے قبل ہوٹل میں اچانک بجنے والے فائرالارم نے کھلاڑیوں کو […]