Swiss

زلاٹن کے 500گول مکمل ،خود کو ’’گاڈآف گول ‘‘قراردیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): )سویڈش فٹبالر زلاٹن ابراہیمووچ نے اپنے کیریئرمیں 500گول مکمل کرلئے اور خود کو ’’گاڈ آف گول ‘‘قراردے دیا۔ٹورنٹو کیخلاف گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں زلاٹن نے گول کرکے 500گول کا ہدف پورا کیا تاہم میچ میں لاس اینجلس گلیکسی کو 5۔3سے شکست ہوگئی۔36سالہ زلاٹن نے مالموکیلئے 18،ایجکس کیلئے 48،جیوونٹس کیلئے 26،انٹرمیلا ن […]