Syria

شام میں دھماکہ، بچوں سمیت 46 افراد ہلاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دو سال سے ترک فورسز کے زیر تسلط شام کے شمالی علاقے عفرین میں دھماکے سے 11 بچوں سمیت 46 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا عفرین کی پرہجوم گلی میں پیٹرول سے بھرے ٹرک میں ہوا جس کا الزام ترکی کی وزارت دفاع […]

یہ وبائے عمواس اور اصحاب رسول ﷺ

یہ وبائے عمواس اور اصحاب رسول ﷺ پروفیسر وحیدالزمان طارق ہر عہد میں وبائیں دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیتی رہیں ہیں اور انہوں نے تاریخ کا رخ موڑا ہے۔ بڑی بڑی سلطنتیں اس کے باعث زوال پذیر ہوئیں۔یہ حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ تھا۔ ۱۷ہجری کے اواخر یا ۱۸ہجری […]

وزیراعظم عمران خان کا ترک صدرطیب اردگان سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر طیب اردگان سے ٹیلی فونک رابطہ ہواہے جس میں وزیراعظم پاکستان نے ترک فوجیوں کی ہلاکت پر اظہارِافسوس کیا. واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل شام کے علاقے ادلب میں بشار الاسد کی سرکاری فوج نے فضائی حملہ کر کے 33 ترک فوجیوں کو ہلاک کر دیا […]

برادر اسلامی ملک ترکی میں 6.7 شدت کے زلزلے نے تباہی پھیردی

لاہور(ویب ڈیسک): ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 19 ہو گئی، 600 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 30 افراد لاپتہ ہیں، زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ ترکی کے مشرقی علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز اٹھیں، […]

اگرادلب پر حملہ کیا گیا تو اس کے کیا نتائج برآمد ہونگے، ترک صدرطیب اردگان نے عالمی رہنماؤں کو خبردارکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے باور کرایا ہے کہ شامی فوج کی جانب سے اِدلب پر کیا جانے والا حملہ ترکی، یورپ اور دیگر کے لیے انسانی اور سکیورٹی خطرات کا سبب بنے گا۔منگل کے روز امریکی اخبار “وال اسٹریٹ جرنل” میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں ایردوآن نے عالمی […]

گولہ باری کے درمیان شراب نوشی، شامی شہری نے دمشق میں شراب خانہ کھول لیا

لاہور(ویب ڈیسک): شام کے ایک شہری نے دمشق کے قدیم علاقے میں ایک شراب خانہ کھول لیا۔ اس علاقے پر حکومت کا کنٹرول ہے۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے سومر نے کہاکہ اس علاقے میں شبینہ زندگی پھل پھول رہی ہے، حالانکہ حال ہی میں ایک سروے میں دمشق کو دنیا کا سب […]

ٹائیگرشیروف فلم “باغی” کے سیکوئل کے لیے جنگی ٹریننگ لینے جنگ زدہ مسلم ملک پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ کے نوجوان ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف فلم باغی کے دوسرے سیکوئل کے لئے شام جاکر فوجی ٹریننگ لیں گے۔بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف وہ نوجوان اداکار ہیں جنہوں نے مارشل آرٹ کے فن اور فلم باغی میں دھماکے دار ایکشن سے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا، فلم باغی […]