T20 Series

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، محمد حفیظ، شعیب ملک اور حارث رؤف کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ قومی ٹی 20 ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں عماد بٹ، افتخار احمد، عماد وسیم، خوشدل شاہ، محمد حسنین اور […]