taiwan

چین نے تائیوان کو خبردارکردیا،آزادی کا مطلب جنگ ہے

بیجنگ:آزادی کا مطلب جنگ ہے ،چین کی تائیوان کو سخت ورارننگ ،چین نے تائیوان کے قریب فوجی مشقیں شروع کردی ہیں اوراس کو نام دیا ہے ”آزادی کا مطلب جنگ “ ہے ان مشقوں کے ساتھ ہی تائیوان کو چین نے سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چینی افواج غیر ملکی اشتعال انگیزی اور […]