Target

قومی بلے باز عابد علی کیریئر میں اونچی اڑان کیلیے پرعزم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی کیریئر میں اونچی اڑان جاری رکھنے کیلیے پرعزم ہیں۔ قومی ٹیم کے اوپنر کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت قومی ٹیم میں شامل ہوا تو ہر موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کی، ہدف تھا کہ سینٹرل کنٹریکٹ کی […]

پاکستان کو بجٹ میں آئی ایم ایف کی طرف سے شدید دباؤ کا سامنا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے آئندہ بجٹ میں سخت اہداف رکھنے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیاں 5100 ارب چاہتا ہے اور آئی ایم ایف شرائط کے مطابق بجٹ اہداف مقرر […]

آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیاں 34 فیصد بڑھانا ہونگی،آئی ایم ایف

کراچی/اسلام آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان بزنس کونسل نے آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکسوں کے ہدف میں 34 فیصد اضافہ اور 800 ارب روپے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی شرط کو کورونا سے متاثرہ پاکستانی معیشت کے لیے اضافی بوجھ قرار دے دیا۔ پاکستان بزنس کونسل کا آئی ایم ایف ٹیم کے […]

فردوس عاشق اعوان نے اپنی برطرفی کو سازش قرار دیدیا

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے الزام عائد کیا ہےکہ بہت سے لوگ وزارت میں دخل اندازی کرتے تھے اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے بلا کر استعفیٰ مانگا۔ سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے توپوں کا رخ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کی جانب کردیا ہے۔نجی ٹی وی […]

بھارتی خفیہ ایجنسی کیلیے کام کرنے والا کراچی پولیس کا افسر گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے کراچی پولیس کے افسرکو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایس آئی یو پولیس اور حساس ادارے نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کارروائی کر کے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے کراچی پولیس کے اے […]

پرائیویٹ سکول یا تعلیم نشانہ کس پر ہے؟

پرائیویٹ سکول یا تعلیم نشانہ کس پر ہے؟ عتےق انور راجہ اےک وقت تھا ملک مےں کوئی بھی واقعہ ہوتا تو حکومتےں سب سے پہلے ڈبل سواری پر پابندی لگادےا کرتی تھےں۔پھر موبائل فون بند کرنے کا سلسلہ بھی کچھ عرصہ چلتا رہا لےکن اس کے بعد اب پچھلے کافی عرصے سے ملک مےں کسی […]

شاہد آفریدی کی حمایت کرنے پر بھارتی کرکٹرز اپنی قوم کے نشانے پر

لاہور: تنگ نظربھارتی اپنے ہی کرکٹرزکے پیچھے پڑ گئے، شاہدآفریدی کے فلاحی کاموں کی تعریف کرنے والے ہربھجن سنگھ اور یوراج سنگھ پر تنقید کے نشتر برسادیے، یوراج نے ہم وطنوں کی سوچ پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دیے جانے والے پیغام کا غلط مطلب نکالا گیا۔ تفصیلات […]

لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجیتنے کیلئے 210 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 5 کے دوسرے مرحلے کے دوران لاہور قلندرز نے بین ڈنک کی طوفانی اننگز کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 210 رنز کا ٹارگٹ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس […]

پشاورزلمی کا کراچی کنگزکو جیتنے کیلئے 152 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے دوسرے مرحلے میں پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو جیتنے کیلئے 152 رنز کا ہدف دیدیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ راولپنڈی کرکٹ […]

ملتان سلطانزکا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو جیتنے کیلئے 200 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے 12 ویں میچ میں ملتان سلطانزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو جیتنے کیلئے 200 رنز کا ہدف دیدیا ہے. ملتان سلطانز نے پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا مگر 21 رنز کے سکور پر ذیشان اشرف اپنی وکٹ گنوا بیٹھے، وہ ایک چوکے کی مدد سے 8 رنز بنا […]