Tassawar e Iqbal

تصور اقبال میں انسانِ نواور حالتِ زار

تصور اقبال میں انسانِ نواور حالتِ زار علی رضا رانا آج کا آغاز اقبال کی فکر سے کرنا چاہتا ہوں۔ پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے اس میں نوجوانوں کا کردار یقینا بہت اہم ہے اقبال نے اپنے کردار سے بھی یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ انھوں نے غلامی کی […]