tennis

ثانیہ مرزا نے بیٹے کی ریکٹ تھامے تصویر سوشل میڈیا پرجاری کردی

حیدرآباددکن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کی نئی تصویر شیئر کردی جس میں اس نے ریکٹ اٹھایا ہوا ہے۔ پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ نے اذہان کی جو تصویر شیئر کی اس میں وہ ریکٹ تھامے سوچ میں گم دکھائی دے رہا ہے، پاکستانی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض […]