Terrorism

کراچی،دہشتگردی اور بھتہ خوری میں ملوث داعش کا دہشتگرد گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ایس آئی یو کے مطابق مبینہ دہشت گرد کی شناخت سکندر خان کے نام سے ہوئی ہے اور دہشت گرد سے […]

بلوچستان،دہشتگردی کے 2 مختلف واقعات میں 7 جوان شہید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مچھ میں گزشتہ رات دہشتگردوں نے ایف سی کی گاڑی […]

بھارت دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے:ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت نے عالمی قوانین پامال کرکے ثابت کیا کہ بھارت ہندوتوا اور دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ چیف آف آرمی سٹاف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس […]

بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، ایک کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران قابض فوج نے روایتی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے […]

بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، 4 کشمیری شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے خارجی اور داخلی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران چادر و چار […]

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو 11 سال قید کی سزا سنادی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو مقدمات میں مجموعی طور پر 11 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ بدھ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ نے فنڈ ریزنگ اور منی لانڈرنگ کے علاوہ […]

دہشت گردوں کو مالی معاونت فراہم کرنے میں کونسااسلامی ملک سب سے آگے ہے رپورٹ نے سب کو حیرت زدہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): قطر اب تک 2015ء میں عراق میں یرغمال بنائے گئے اپنے 28 شہریوں کی رہائی کے لیے دہشتگرد تنظیموں کو کوئی رقوم ادا رنے سے انکار کرتا چلا آ رہا ہے لیکن قطری حکام کے حال ہی میں افشا ہونے والے برقی پیغامات سے ایک مختلف تصویر سامنے آتی ہے۔عرب ٹی وی کے […]

نوازشریف کا دہشت گردوں کے حملوں سے کیا تعلق ہے ، عمران خان کی ٹویٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور(ویب ڈیسک):سابق وزیر اعظم نواز شریف کی آمد پر پاکستانی حالات کے حوالے سے عمران خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا،عمران خان کا اپنے ٹویٹ پیغام میں کہنا ہے کہ نواز شریف پر جب بھی برا وقت آتا ہے تو پاکستان کی سرحد پر کشیدگی بڑھ جاتی ہے۔دہشت گردی کے واقعات اور سرحدوں پر […]

رواں سال کتنے معصوم بچوں کی جانیں لی گئیں، دہشت گردوں کا اصل نشانہ کونسے مقامات بن چکے ہیں، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2017میں دنیا کے مختلف علاقوں میں مسلح تنازعات کی لپیٹ میں آ کر دس ہزار سے زائد بچے ہلاک یا معذوری کا شکار ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مسلح تنازعات کے مقامات پر حملہ آوروں نے اب تواتر سے اسپتالوں اور اسکولوں کو […]

فٹبال ورلڈکپ 2018 کے دوران دہشتگردی کے حملوں کا خطرہ، فرانسیسی حکومت نے عوام کی سب سے بڑی تفریح پر پابندی لگادی

لاہور(ویب ڈیسک): رواں برس فٹ بال ورلڈکپ میں دہشت گردی کے خطرات کے باعث فرانس میں عوامی مقامات پر بڑی اسکرینز پر فٹبال میچز دکھانے کا انتظام نہیں ہوگا ۔یورو 2016کی مشق کو سامنے رکھتے ہوئے مخصوص فین زونز بنائے جائیں گے۔فرانس کے سیکورٹی حکام کے سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ عوام کے منتخب […]