Terrorists

کراچی،دہشتگردی اور بھتہ خوری میں ملوث داعش کا دہشتگرد گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ایس آئی یو کے مطابق مبینہ دہشت گرد کی شناخت سکندر خان کے نام سے ہوئی ہے اور دہشت گرد سے […]

پاک ایران بارڈر پر1080 کلو میٹر باڑ لگانے کیلئے این او سی جاری

اسلام آبادمانیٹرنگ ڈیسک)پاک ایران بارڈر پر1080 کلو میٹر باڑ لگانے کی راہ ہموار ہو گئی ،وزارت خارجہ نے پاک ایران بارڈر پر باڑ لگانے کیلئے این او سی جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایران کی رضا مندی حاصل کرلی گئی، ایک ہزار80 کلو میٹر سرحد پر باڑ لگے گی ،باڑ سے دہشتگردوں، شرپسندوں […]

شمالی وزیرستان حملہ،1 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے دوران بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک جب کہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے مغرب میں 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چیک پوسٹ پر دہشتگردوں […]

قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے پنجاب کو بہت بڑی تباہی سے بچالیا

لاہور(ویب ڈیسک): قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے پنجاب کو بڑی کارروائی سے بچا لیا، سی ٹی ڈی نے فیصل آباد سے 3 خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ہونے والے تینوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ گرفتار دہشتگردوں عبدالسلام، معدود چشتی […]

سیکیورٹی فورسز کا دتہ خیل میں آپریشن، 2 جوان شہید

لاہور(ویب ڈیسک): سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے، امن دشمنوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ معلومات پر آپریشن […]