بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Thugs of Hindustan

ٹیگ کی محفوظات : Thugs of Hindustan

ٹھگ

فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے پہلے ہی روز کمائی کے ریکارڈ توڑ دیے

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے پہلے ہی روز 52 کروڑ روپےسے زائد پیسے کما کر کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں. تفصیلات کے مطابق بال وڈ اداکار عامر خان کی نئی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے ریلیز کے پہلے 52 کروڑ25 لاکھ کا بزنس کرکے نیاریکارڈ قائم کردیا۔ اس سے قبل بھارتی سینما کی تاریخ ...

مزید پڑھیں »
سنسر

ٹھگز آف ہندوستان کو سنسر شپ سرٹیفکیٹ مل گیا

لاہور (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکنسٹ عامر خان کی نئی فلم "ٹھگز آف ہندوستان” کو سنسر شپ سرٹیفکیٹ مل گیا، یہ فلم 8 نومبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔عامر خان کی نئی فلم "ٹھگز آف ہندوستان” کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق یش راج فلمز کی نئی پیشکش” ٹھگز آف ہندوستان” کو پنجاب ...

مزید پڑھیں »
ٹھگز آف ہندوستان

فلم ٹھگز آف ہندوستان کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری

ممبئی (یواین پی)بالی وڈ اداکار عامر خان کی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دیا گئی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویجے کرشنا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ وڈیو میں فلم کی ٹیم دو بڑی کشتیاں بنانے میں ...

مزید پڑھیں »
سنسر

ٹھگ آف ہندوستان کے ٹریلر پر شائقین کی تنقید سے عامر خان پریشان

ممبئی(یواین پی)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان فلم ٹھگس آف ہندوستان کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد شائقین کی تنقید سے فکرمند دکھائی دینے لگے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر خان وہ شخص ہیں جوکہ ہمیشہ شائقین کی جانب سے اپنی فلم کے حوالے سے آنے والے ردعمل ...

مزید پڑھیں »
سنسر

ٹھگ آف ہندوستان کا ٹریلر ہالی ووڈ کا چربہ نکلا، تنقید کی زد میں آگیا

ممبئی (یواین پی ) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان کی فلم ٹھگ آف ہندوستانکا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا تاہم پوسٹر ریلیز ہوتے ہی ہالی ووڈ فلم کی کاپی ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زدمیں آگیا۔بالی ووڈ میں ان دنوں جس فلم کا بے صبری سے انتظار کیاجارہا ہے وہ عامر خان اورامیتابھ بچن ...

مزید پڑھیں »
ٹھگز آف ہندوستان

’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی کاسٹ کا پہلا پوسٹر 17ستمبر کو جاری ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ اداکار عامر خان کی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی کاسٹ کا پہلا پوسٹر 17ستمبر کو جاری کیا جائیگا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ٹھگز آف ہندوستان کی کاسٹ کترینہ کیف ، عامر خان،فاطمہ ثنا شیخ اور امیتابھ بچن کے حلیئے کا پوسٹر 17ستمبر کو جاری کیا جائیگا جبکہ فلم کا ٹریلر27 ستمبر کو جاری کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں »