بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Ticket

ٹیگ کی محفوظات : Ticket

عالمگیر خان

عمران خان کی کراچی سے خالی نشست پر بانی فکس اٹ عالمگیر خان امیدوار نامزد

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف نے عمران خان کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 243 کے ضمنی انتخاب کے لیے فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کو امیدوار نامزد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی کراچی کی چھوڑی گئی نشست این اے 243 پر ضمنی انتخاب کے لیے رشید گوڈیل، سبحان ساحل، عالمگیر خان اور اشرف قریشی ...

مزید پڑھیں »
این اے 131

این اے 131: پاکستان تحریکِ انصاف نے ہمایوں اخترخان کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): ضمنی الیکشن کیلئے تحریک انصاف نے امیدواروں کوٹکٹ جاری کر دیئے ہیں، لاہور کے این اے 131 سے ہمایوں اختر میدان میں اتریں گے، کراچی سے محمد عالمگیر اور آفتاب صدیقی کا نام بھی فائنل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن کیلئے جاری کردہ ناموں میں این اے 56 سے ملک خرم شامل ہیں، این اے 53 ...

مزید پڑھیں »
بشریٰ بی بی

پاکستان کا ایک ایساحلقہ جہاں عمران خان نے احترامِ زوجیت میں ن لیگ کے مقابلے میں کوئی امیدوارکھڑانہیں کیا

لاہور(ویب ڈیسک): نجی اخبارنے دعوٰی کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف نے جہاں پورے پاکستان سے امیدوار کھڑے کیے ایک ایساحلقہ بھی ہے جہاں سے عمران خان نے کوئی امیدوارکھڑانہیں کیا ۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشرٰ ی بی بی کے داماد اور عطامانیکا کے بیٹے حیات مانیکا کیخلاف اپنا کوئی امیدوارمیدان میں نہیں لائے۔ حیات ...

مزید پڑھیں »
عائشہ نذیر جٹ

عائشہ نذیر جٹ نے ٹکٹ واپس لیے جانے کے باوجود عمران خان کو تحفہ دینے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): عائشہ نذیر جٹ نے کہا ہے کہ وہ این اے 162اور 163سے آزاد حیثیت میں جیت کر عمران خان کو تحفہ دینگے۔ ان کا کہنا تھاکہ عمران خان پر بہت دباؤ تھاکہ ہم سے ٹکٹ واپس لیا جائے۔ عائشہ نذیر جٹ نے پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر اسحاق خاکوانی پر الزام عائد کیا کہ ٹکٹ واپس ...

مزید پڑھیں »
سکندربوسن

تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے بنی گالہ کے باہر احتجاج رنگ لے آیا، سکندربوسن سے ٹکٹ واپس لے لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کا عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر احتجاج بالآخر رنگ لے آیا ہے ۔ عوامی دباؤ کے نتیجے میں پی ٹی آئی کی قیادت نے ملتان کے حلقہ این اے ایک سو چون سے سابق وفاقی وزیرسکندر بوسن سے پارٹی ٹکٹ واپس لے لیا ہے۔ اس حلقے سے پی ٹی ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر یاسمین راشد سے شکست کے خوف نے مریم نوازکو حلقہ تبدیل کرنے پر مجبورکردیا، اب کس حلقے سے لڑیں گیں، تصدیق ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): کافی عرصے سے افواہیں گردش کررہی تھیں کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اپنے آبائی حلقے این اے ایک سو پچیس سے پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کیخلاف الیکشن لڑنے سے گریزاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے این اے ایک ستائیس سے مریم نواز کوٹکٹ جاری کرنے کی ...

مزید پڑھیں »
زعیم قادری

پی ٹی آئی کے بعد ن لیگ میں بھی ٹکٹوں کی تقسیم پرپھوٹ پڑگئی، مرکزی لیگی رہنماء کا لاہور سے آزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور پنجاب حکومت کے سابق ترجمان زعیم قادری نے پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر آزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ زعیم قادری این اے ایک سوتینتیس سے الیکشن لڑیں گے۔ سابق صوبائی وزیربرائے مذہبی امورکے علاوہ دو مزید لیگی رہنماء بھی آزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا ...

مزید پڑھیں »
پیراقبال شاہ

لودھراں میں علی ترین کو شکست سے دوچارکرنیوالے سابق ایم این اے پیراقبال شاہ کس پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑیں گے، اہم خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): میڈیا پر خبریں چل رہی تھیں کہ ن لیگی قیادت گزشتہ ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو شکست دوچارکرنیوالے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ کو پارٹی ٹکٹ نہیں دے رہی جس پر توقع کی جارہی تھی کہ وہ جہانگیر ترین کے ہمراہ پی ٹی آئی ...

مزید پڑھیں »
بلوچستان

ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم سے دلبرداشتہ ہوکر عمران خان کے پرانے دوست اور قریبی عزیز نے پی پی پی میں شمولیت اختیارکرلی

لاہور(ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا دی، تحریک انصاف کے دیرینہ ساتھی اور عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے دیرینہ ساتھی اور عمران خان کے رشتہ دار شاہ زید خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ شاہ زید خان نے ...

مزید پڑھیں »
ڈاکٹر عامرلیاقت

ڈاکٹرعامرلیاقت نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دیکر ٹکٹ تو حاصل کرلی لیکن کاغذاتِ نامزدگی جمع کرواتے زندگی کا سب سے بڑاجھٹکالگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کی بغیر تصدیق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔عامر لیاقت حسین نے این اے 245 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے تھے، کاغذات پر تصدیق کنندہ افسر کی مہر نہ ہونے کی وجہ سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات عامر لیاقت کو واپس کر دیئے اور انہیں کاغذات کی تصدیق ...

مزید پڑھیں »