Tokyo

ٹوکیو گیمز آئندہ سال کرائے جانے کا امکان

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک)ٹوکیو گیمز میں میڈلز کی دوڑآئندہ برس جولائی میں ہی ری شیڈول ہونے کا امکان ہے جب کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور آرگنائزرز نے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا۔ ٹوکیو اولمپکس کے آرگنائزرز آئندہ برس جولائی میں ہی ملتوی شدہ گیمز کو ری شیڈول کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جاپان کے سرکاری میڈیا […]

جاپانی خاتون نے ضدی بچوں کو انڈے کھلانے کا بہترین حل تلاش کرلیا

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھتی عمر کے بچوں کو صحت بخش غذا، خاص طور پر انڈے کھلانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ٹوکیو، جاپان کی ایک خاتون نے اس مسئلے کا خوبصورت حل پیش کیا ہے۔ یہ خاتون جن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ’’ایتونی ماما‘‘ کے نام سے ہے، اپنی تین بیٹیوں کےلیے انڈے پکاتے وقت انہیں بڑی مہارت […]