Tour

آئی سی سی میں مالیاتی تقسیم کے نئے سسٹم کی تجویز پیش

لاہور(سپوٹس ڈیسک)بھارت نے آئی سی سی میں مالیاتی تقسیم کا نیا سسٹم لانے کی تجویز پیش کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں بی سی سی آئی کی نمائندگی کرتے ہوئے جے شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ کا جو مستقبل نظر آرہا ہے اس میں منظرنامہ بڑا تبدیل ہوجائے گا، […]

انضمام الحق نے جاوید میانداد کو تمام بیٹسمینوں کا ہیرو قرار دے دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان انضمام الحق نے جاوید میانداد کو تمام بیٹسمینوں کا ہیرو قرار دے دیا۔ انضمام الحق نے سابق کپتان اور عظیم بیٹسمین جاوید میانداد کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ میانداد کسی بھی عمر میں بیٹنگ سے نہیں گھبراتے تھے، اگر آپ انھیں آج کھیلنے کاکہیں […]

مسافر رْلتے رہے، ڈائریکٹر سول ایوی ایشن سرکاری طیارہ لیکر تفریح دورے پر نکل پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز اربوں روپے کے مالی خسارے میں چلنے کے باوجود بیورو کریسی کے سیر سپاٹے عروج پر ہیں۔ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن پی آئی اے غلام حسین اپنے دوستوں کے ہمراہ سرکاری طیارہ لے کر نانگا پربت کی فضائی سیر کراتے رہے جبکہ اسکردو ایئر پورٹ پر مسافر پرواز کا انتظار […]