Travel

کراچی میں خواتین کو موٹر سائیکل پر سفر کی اجازت مل گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کے دوران خواتین کو موٹر سائیکل پر سفر کی اجازت مل گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کے باعث صوبے بھر میں کیے گئے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کروانے کے لیے چند روز قبل موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی […]

زکوٰۃ کا پیسہ بیرون ملک دوروں کیلئے نہیں ہوتا:چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ زکوٰۃ کا پیسہ بیرون ملک دوروں کے لیے نہیں ہوتا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیےازخود نوٹس کیس کی ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان […]

سپریم کورٹ،بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کا بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ملک میں کورونا وائرس سے متعلق اقدامات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے بین الصوبائی سفر کے لیے کورونا سرٹیفکیٹ کی پابندی […]