Trial

کراچی،دکان میں ڈکیتی کرنیوالے 5 ڈاکو سی ٹی ڈی اہلکار نکلے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کچھ روز قبل دکان سے لاکھوں روپے لوٹنے والے پولیس اہلکار سی ٹی ڈی کے نکلے جنہیں نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ ایس ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) غلام سرور ابڑو کے مطابق سی ٹی ڈی کے 5 اہلکاروں کو ڈکیتی کی واردات میں ملوث ہونے پر نوکری سے […]

کورونا آزمائش ہے،اللہ سے معافی مانگنی چاہئے:چودھری شجاعت حسین

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہاہے کہ کورونا سے بچنا اور دوسروں کو بچانا ہے ،لڑنے کے بجائے خود بچنے اور دوسروں کو بچانے کالفظ استعمال کرناچاہئے ۔ ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت کاکہنا ہے کہ کورونا سے متعلق پاکستان میں افواہیں پھیلائی جارہی ہیں ،80 فیصد کورونا امریکا،انگلینڈ ،فرانس، […]

کورونا کاعلاج ڈھونڈنے کیلئے 45 سے زائد ممالک کی کثیرالملکی ٹرائل میں شرکت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے تحت کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کے لیے ناروے میں ہونے والے ٹرائل میں ایک شخص پر تجرباتی ویکسین کی آزمائش کی جائے گی۔ عالمگیر وبا کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچادی ہے اور اب تک لاکھوں افراد متاثر اور ہزاروں لقمہ اجل بن […]

چینی باشندوں سے کروڑوں روپے مالیت کے میڈیکل ماسک برآمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ صحت اور مقامی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے چینی باشندوں سے کروڑوں روپے مالیت کے میڈیکل ماسک برآمد کرلیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں محکمہ صحت اور انتظامیہ کو اطلاع ملی کہ سکس روڈ پر واقع ایک مکان میں مقیم چینی باشندوں نے بڑے پیمانے پر میڈیکل ماسک ذخیرہ کر رکھے […]

نوازشریف اور مریم نوازکی جیل پہنچ کر بھی مشکلات کم نہ ہوئیں، وفاقی حکومت ایک نیا حکمنامہ جاری کردیا

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف جاری دیگر 2 نیب ریفرنسز کا ٹرائل اب جیل میں ہی ہوگا، جس کے احکامات وفاقی حکومت نے جاری کردیئے۔وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 1، نواز شریف اور دیگر کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز […]