بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : trump

ٹیگ کی محفوظات : trump

وائٹ ہاؤس

بھارتی یوم جمہوریہ، ٹرمپ نے شرکت سے انکار کردیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر خصوصی تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نریندرا مودی کی طرف سے امریکی صدر کو 26 جنوری کو پریڈ میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق امریکی صدر کے اس فیصلے کی ...

مزید پڑھیں »
امریکی صدر

شاہ سلمان آپ ہمارے بغیر دو ہفتے نہیں چل سکتے، ٹرمپ کی سعودی شاہ کو تڑی

لاہور(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان پر کھلے الفاظ میں واضح کہا ہے کہ شاہ سلمان امریکی حمایت کے بغیر دو ہفتے بھی نہیں چل سکتے۔ گزشتہ روز ریاست میسی کے شہر ساﺅتھ سےہون میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم سعودی عرب کی حفاظت کرتے ہیں۔ کیا ...

مزید پڑھیں »
ترک

ترک قوم کا ڈونلڈ ٹرمپ کی پابندیوں کا منہ توڑجواب، امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): ) ترکی کے صدر طیب اردگان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے امریکا کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیوں کے خلاف کمرکس لی ہے ٗ اس حوالے سے ترکی کے صدر طیب اردگان نے امریکا کے تیار کردہ برقی مصنوعات سمیت ...

مزید پڑھیں »
ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسرے ممالک کیخلاف تجارتی محاذکھولنا بھاری پڑگیا، چین کے اہم فیصلے نے امریکیوں کی چیخیں نکلوادیں

لاہور(ویب ڈیسک): چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ کے باعث چین اب دیگر ممالک سے سویابین درآمد کرنے لگا ہے جن میں جنوبی امریکہ اور بحر اسود کے ممالک شامل ہیں۔ امریکہ کے درآمد ی سویا بین کا60 فیصد چین میں فروخت کیا جاتا ہے۔ چین امریکہ تجارتی جنگ کے شروع ہونے کے بعد چینی حکومت نے امریکی سویابین ...

مزید پڑھیں »
ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر کی ذہنی حالت دن بدن خراب ہونے لگی، ٹرمپ کی ذاتی زندگی پر مبنی ایک اور تہلکہ خیز کتاب مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار

لاہور(ویب ڈیسک): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور تہلکہ خیز کتاب جلد سامنے آ رہی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دماغی صلاحیت آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے،یہ کتاب 14 اگست کو مارکیٹ میں دستیاب ہو گی۔ امریکا کے متنازع صدر پر ایک اور کتاب لکھی گئی ہے جس میں تہلکہ ...

مزید پڑھیں »
ڈونلڈ ٹرمپ

واٹرگیٹ سکینڈل سے شہرت پانیوالے امریکی صحافی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی زندگی پرسنسنی خیز کتاب لکھ ڈالی ، اہم انکشافات

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی تاریخ کے مشہور واٹر گیٹ اسکینڈل کے صحافی باب ووڈ وارڈنے اپنی نئی کتاب میں ٹرمپ کے بارے میں اہم انکشافات کئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ امریکی صحافی باب ووڈ وارڈ نے اپنی نئی کتاب فیئر، ٹرمپ ان دی وائٹ ہاؤس میں بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ وائٹ ہاؤس میں ملکی اور ...

مزید پڑھیں »
ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ میں بھی خفیہ ایجنسیاں سیاستدانوں کے قابو سے باہر، ڈونلڈ ٹرمپ کو یوٹرن لینے پر مجبورکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس سے متعلق اپنے بیان سے کانگریس کے دباؤ یا انٹیلی ایجنسیوں کی ناراضگی کیوجہ سے مکر گئے،فن لینڈ میں روسی صدر سے ملاقات کے بعد وطن واپسی پر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان سے فوری طور پر مکر گئے۔بدھ کو دارالحکومت واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ...

مزید پڑھیں »
ٹرمپ

ٹرمپ شمالی کوریا کیساتھ ہاتھ کر گئے، نئی پابندیوں کی خبر نے عالمی دنیا کو چونکا دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگا دیں. تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے کم جونگ اُن سے تاریخی ملاقات کے باوجود شمالی کوریا پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بجائے اس میں توسیع کر دی ہے۔ پابندیوں کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مذاکرات اور متفقہ معاہدے کے ...

مزید پڑھیں »
جہانگیر صدیقی

علی جہانگیر صدیقی نے بطورپاکستانی سفیر امریکہ میں ذمہ داریاں سنبھال لیں، ڈونلڈٹرمپ کو سفارتی اسناد پیش

لاہور(ویب ڈیسک): علی جہانگیر صدیقی نے باقاعدہ طور پر امریکہ میں بطور پاکستانی سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنی سفارتی اسناد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کردی ہیں۔سابق سفیر اعزار چوہدری کی ریٹائرڈمنٹ کے بعد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انہیں امریکہ میں پاکستانی سفیرمقررکیا تھا۔ سفارتی اسناد پیش کرنے ...

مزید پڑھیں »
امریکی

امریکی و شمالی کوریا کے سربراہان کی ملاقات، اندرونی خبر باہر آگئی

سنگاپور (ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ اور سربراہ شمالی کوریا کم جونگ ان کے درمیان سنگاپور میں تاریخی ملاقات ہوئی جہاں دونوں سربراہان نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور تصاویر بنوائیں.صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کم جونگ ان سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے جوبہت اچھی رہی. امریکی صدرکا مزید کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »