Ukrainian PM

” طیارہ گرانے میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی کی جائے “

لاہور(ویب ڈیسک): یوکرائن کے صدر ولادمیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ ایران میں گرنے والے یوکرائنی طیارے میں ملوث ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائنی صدر کا کہنا تھا کہ ایران حادثے کے ذمہ داروں کو سزا دے، معاوضہ ادا کرے اور معافی مانگے۔ توقع کرتے ہیں […]