US

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی تہران میں نمازِجنازہ اداکردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): بغداد میں امریکی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کر دی گئی۔ کئی کلومیٹرتک پھیلی نمازجنازہ میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی. سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ دنیا کی معلوم تاریخ کا سب سے بڑا نمازجنازہ تھا جس میں کئی لاکھ افراد […]

” جنرل سلیمانی کے قتل پر ردعمل کو قابو کرنا بس سے باہر ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ جنرل سلیمانی کے قتل پر رد عمل کو قابو کرنا بس سے باہر ہے، دوسری طرف قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی تہران پہنچ گئے ہیں جبکہ ایرانی صدر نے جاں بحق جنرل کے اہلخانہ سےملاقات کی ہے۔ عراق کے دارالحکومت […]

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر پاکستان کا مؤقف بھی منظرعام پرآگیا

لاہور(ویب ڈیسک): دفتر خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقائی امن واستحکام کو سنگین خطرہ ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ خود مختاری اور سالمیت کا احترام اقوام متحدہ چارٹر کے بنیادی اصول ہیں۔ […]

فیس بک پر دوستی، امریکی لڑکی دلہا بیاہنے پاکستان پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): فیس بک پر پاکستانی لڑکے سے دوستی کے بعدامریکن لڑکی شادی کیلئے پسرور پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی لڑکی روبیکا کی فیس بک پر پسرور کے نواحی گاؤں جسوراں کے 24 سالہ داؤد سے دوستی ہوئی جو بعد میں پیار میں بدل گئی اور روبیکا اپنے پیار کو پانے کیلئے ہزاروں میل […]

لیگی قائد نوازشریف کی صحت سے متعلق تشویشناک خبرسامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): نواز شریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم کو امریکہ میں علاج کی تجویز دے دی۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے معاملے میں طبی پیچیدگیاں سنگین ہوسکتی ہیں، ‎رسک لینے کے بجائے ڈاکٹرز نے […]

کیا آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج پر پاکستان اور امریکہ کے معاملات طے پاگئے ہیں، فوادچوہدری کے بیان نے صورتحال واضح کردی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ امریکا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بیل آؤٹ پیکج کے حصول میں پاکستان کی مخالفت نہیں کرے گا۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہی۔فواد چوہدری نے کہا […]

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے الوداعی ملاقاتیں

لاہور: پاکستان میں متحدہ ریاست ہائے امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی بھی موجودتھے۔ الوداعی ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ امریکی سفیر نے چیف آف آرمی […]

پاکستان میں نئی حکومت آتے ہی امریکہ بھی میدان میں‌آگیا، نیا مطالبہ کرکے نوزائیدہ حکومت کوشش وپنج میں ڈال دیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا کہنا ہےکہ پاکستان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لائے یا واپس افغانستان دھکیلے اور پاکستان یقینی بنائےکہ طالبان وہاں محفوظ پناہ گاہوں کامزہ نہ لیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنوب اور وسط ایشیاکے لیے امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی طلباء کو محسن قرار دے دیا

شنگٹن:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو امریکی بچوںکو بچاتے ہوئے خود پانی میں ڈوب جانے والے دو سعوی طلباءکے لواحقین سے افسوس کا اظہار کیا اور سعودی طلباءکو محسن قرار دے دیا ہے امریکی صدرنے کہا کہ اپنی جان پر کھیل کر امریکی لڑکوں کو بچانے والے طلباءہمارے محسن ہیں ۔امریکی صدر کی طرف […]

ترک قوم کا ڈونلڈ ٹرمپ کی پابندیوں کا منہ توڑجواب، امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): ) ترکی کے صدر طیب اردگان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے امریکا کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیوں کے خلاف کمرکس لی ہے ٗ اس حوالے سے ترکی کے صدر طیب اردگان نے امریکا کے […]