USA

امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ طے پاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): افغانستان میں پائیدارامن کیلئے پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان قطری دارالحکومت دوحہ میں امن معاہدہ طے پاگیا ہے. 2001 میں نیو یارک میں ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے کے بعد شروع ہونے والی افغان جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کے روکے گئے 300 ملین ڈالرسیکیورٹی فنڈز بحال کرنے پر غور، امریکی اخبارکا دعوٰی

لاہور(ویب ڈیسک): ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے روکے گئے سیکیورٹی فنڈز بحال کرنے پر غور شروع کردیا.امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کی نئی حکومت کےساتھ تعلقات معمول پر لانے کی خواہاں ہے اور اس سلسلے میں اس نے پاکستان کے روکے گئے فنڈز دوبارہ بحال کرنے پر بھی غور شروع […]

امریکا میں پی ایل او کے بنک کھاتے منجمند، عملے کے ویزے منسوخ

لاہور(ویب ڈیسک): امریکا نے تنظیم آزادی فلسطینی پی ایل او کے تمام بنک کھاتے منجمد کرد ئیے ہیں اور فلسطینی سفارتی عملے کے ویزے منسوخ کرتے ہوئے انہیں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پی ایل او کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حنان عشراوی نے بتایا کہ امریکی حکام […]

امریکا: نماز کی وجہ سے برطرف ملازمین کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر ادا کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): امریکا میں گوشت کی پیکنگ اور سپلائی کرنے والی مقامی کمپنی نے نماز کی وجہ سے ملازمت سے برطرف کیے گئے صومالیہ کے 138 ملازمین کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی رقم ہرجانے کے طور پر ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ امریکی ریاست کولو راڈو میں قائم کارگیل میٹ سولوشنز نامی […]

ایران سے تجارتی روابط، امریکا نے تھائی فضائی کمپنی بلیک لسٹ کر دی

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے تھائی لینڈ کی ایک فضائی کمپنی پر ایران کے ساتھ تجارتی روابط جاری رکھنے پر پابندیاں عاید کر دی گئی ہیں۔گزشتہ روز روز امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بنکاک میں صدر دفتر رکھنے والی کمپنی مائی […]

امریکہ: سمندری طوفان فلورنس نے مہلک روپ اختیار کر لیا، 5 افراد ہلاک

لاہور(ویب ڈیسک): سمندری طوفان’’فلورنس‘‘نے امریکہ کے مشرقی ساحل پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دی ، پانچ افراد ہلاک جبکہ لاکھوں مکانات بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔طوفان کی شدت کم ہو گئی ہے لیکن ماہرینِ موسمیات کے مطابق اس کی ہلاکت خیز قوت اب بھی برقرار ہے۔طوفان کو زائل ہونے میں ابھی کئی دن […]