Users

ٹویٹر پرجعلی خبروں اور گالم گلوچ سے تنگ صارفین کے لیے خوشخبری، اہم قدم اٹھالیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سوشل میڈیا کی غیرمعمولی مقبولیت کے بعد ایک جانب تو یہ جعلی خبروں اور افواہوں کا مرکز بنتا جارہا ہے تو دوسری جانب عوام نے دل کی بھڑاس نکالنے کیلیے اسے نفرت انگیز زبان سے بھر دیا ہے۔ اسی بنا پر ٹوئٹر نے اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسرز سے اس کا حل پیش کرنے […]