بنیادی صفحہ -> ٹیگ کی محفوظات : Usman Buzdar

ٹیگ کی محفوظات : Usman Buzdar

PM Imran Khan, CM Punjab, Usman Buzdar, Meeting, Inflation, Mafias

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسےملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے ملاقات کی ہے اور صوبہ بھرمیں مصنوعی مہنگائی کرنیوالے، ذخیرہ اندوزروں اورملاوٹ کرنیوالے مافیا کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم دیدیا ہے. وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اہم ملاقات کی، ملاقات کے دوران نے پنجاب حکومت کو ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن ...

مزید پڑھیں »
IG Punjab, CM Punjab, Usman Buzdar, LHC, Kidnapping Case

لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکو طلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے بچے کی عدم بازیابی کے کیس میں آئی جی پنجاب کا جواب مسترد کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر صوبےکی فورس کا سربراہ عدالت کو گمراہ کرے گا تو باقی افسر کیا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں باپ سے بیٹے کی ...

مزید پڑھیں »
CM Punjab, Usman Buzdar, Dina, Jehlum, Rape, Student, Notice

وزیراعلیٰ پنجاب کا دینہ میں طالبہ کیساتھ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جہلم کے علاقے دینہ میں طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او جہلم سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے حکام دیا ہے کہ ملزمان کے خلاف قانون کے تحت سخت سے سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے متاثرہ طالبہ کو ہر قیمت پر انصاف ...

مزید پڑھیں »
CM Punjab, Usman Buzdar, Companies, Scandal

وزیراعلیٰ پنجاب کا 30 غیرضروری کمپنیاں بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلی پنجاب نے صوبے کی کمپنیوں کے حوالے سے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب کی 71 میں سے 30 غیر ضروری کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ان ایکشن، اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ‏کئی مہینوں کی محنت اور کارپوریٹ گورننس کے اصولوں کو مدنظر ...

مزید پڑھیں »
CM Punjab, Usman Buzdar, PTI, MPAs, Forward Bloc,

وزیراعلیٰ پنجاب نے پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کو ملاقات کیلئے بلالیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب نے دو بار ملاقاتیں موخر ہونے کے بعد ناراض اراکین کو آج پھر ملاقات کے لئے بلا لیا، 20 رکنی ناراض اراکین کا وفد آج عثمان بزدار سے ملاقات کرے گا۔ پنجاب میں تحریک انصاف کے ناراض ارکان کے گروپ کی جمعرات اور جمعہ کے روز طے شدہ ملاقاتیں وزیر اعلی کی مصروفیات کے باعث نہ ...

مزید پڑھیں »
PIC Attack, Lawyers, Doctors, Police, CM Punjab, Usman Buzdar

وزیراعلیٰ پنجاب کو سانحہ پی آئی سی کی تحقیقاتی رپورٹ پیش

لاہور(ویب ڈیسک): سانحہ پی آئی سی میں 2 پولیس افسران کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی آپریشنز محمد نوید اور ایس پی سول لائنز دوست محمد کھوسہ کی غفلت اور نااہلی کے باعث سانحہ پی آئی سی رونما ہوا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے احکامات پر سانحہ پی آئی سی کی ...

مزید پڑھیں »
CM Punjab, Usman Buzdar, Floor Prices , Latest News, Pakistan News

وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کا نوٹس

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بعض شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں کا سخت نوٹس ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا. اجلاس میں صوبے میں آٹے کی ڈیمانڈ و سپلائی اورقیمتوں کے حوالے سے جائزہ لیاگیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت نے میٹرو بس کے کرایے میں مزید اضافہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کابینہ نے میٹرو بس کے کرایے میں 10 روپے اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ؛ پنجاب حکومت نے میٹرو بس کا کرایہ پہلے20 روپے سے 30 روپے کیا اب کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 40 روپے کردیا گیا۔ وزارت خزانہ اور وزارت ٹرانسپورٹ نے کرایہ بڑھانے کی یہ منطق پیش کی تھی کہ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ پنجاب کی جانب سے مراعات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ پروجیکٹس ، پروگرامز ، پالیسی یونٹس ، پالیسی سیلز ، کمپنیوں ، اتھارٹیز اور فنڈز کے تمام ڈپارٹمنٹس میں کام کرنے والے گریڈ 1 سے 22 ...

مزید پڑھیں »

حج مزید مہنگا ہونے کا امکان ؟

لاہور (ویب ڈیسک) آئندہ سال سرکاری کوٹے پر حج اخراجات میں 63 ہزار روپےاضافے کا امکان ہے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے کنویئنر سینیٹر حافظ عبد الکریم کی زیر صدارت ہوا جس میں حج 2019 کے موقع پر موصول ہونے والی شکایات اور حج 2020 کے ...

مزید پڑھیں »