Video

کورونا کیخلاف جنگ،برطانیہ پاکستان کو 4.39 ملین پاؤنڈ دے گا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ نے کورونا وائرس سے جنگ اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے پاکستان کو 4.39 ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹوفر ٹرنر نے ایک وڈیو پیغام میں کہا کہ برطانیہ اورپاکستان کی مضبوط دوستی کی نشانی کے طور پر برطانیہ پاکستان کو کورونا وائرس […]

موبائل مارکیٹ کے تاجر نے عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون کے تاجر نے مارکیٹ کے چھٹے فلور سے مبینہ طور پر چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے متوفی دکاندار عابد الیاس میمن نے چھٹے فلور سے مبینہ طور پہ چھلانگ لگاکر کر خودکشی کی، متوفی کی دوسرے فلور پر موبائل کی دکان تھی اور عابد الیاس میمن اچھے کردار کا […]

شاہد آفریدی آزاد کشمیر میں گھر بنانے کے خواہشمند

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بوم بوم آفریدی نے آزاد کشمیر میں زمین ملنے پر گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اپنی این جی او ’شاہد آفریدی فاونڈیشن‘ کی جانب سے راشن تقسیم کرنے کی مہم میں نکھیال سیکٹر آزاد کشمیر پہنچے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لوگوں سے بات کرتے ہوئے […]

بہاولنگر،اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر محنت کش نوجوان پر مبینہ تشدد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بہاولنگر میں اسسٹنٹ کمشنر منور حسین مگسی کے مبینہ حکم پر غریب محنت کش نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بہاولنگر میں غبارے بیچنے والے غریب محنت کش نوجوان کو نامعلوم وجہ پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے […]

احساس کیش پروگرام،امریکا کی جانب سے 50 لاکھ ڈالر کی امداد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی جانب سے احساس کیش پروگرام کے تحت 50 لاکھ ڈالر کی امداد مہیا کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں امریکا کے سفیر پال جانز نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ پاکستان اور امریکا مل کر کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔ دونوں ممالک کی شراکت داری وائرس کی روک تھام […]

بھارتی ریاست بہار میں چڑیل قرار دے کر تین خواتین پر تشدد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں لوگوں نے چڑیل قرار دے کر تین خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ان کے کپڑے پھاڑ دیے اور بال بھی کاٹ دیے۔ بہار کےضلع مظفرپور کے ہسپتال میں زیر علاج ایک متاثرہ خاتون نے بتایا کہ اس کی دو بہنیں گاوٴں ڈاک راما آئی تھیں، ایک کو شک […]

پولیس کو میت کی تدفین کیلئے اجازت نامہ جاری کرنے سے روک دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس چیف نے تمام ایس ایچ اوز کو میتوں کی تدفین کا اجازت نامہ دینے اور وفات سرٹیفکیٹ طلب کرنے سے سختی سے روک دیا۔ کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے ضلعی ایس ایس پیزکو ہدایت کی ہے کہ علاقہ پولیس میتوں کی تدفین کا اجازت نامہ جاری کر رہی ہے اور […]

ٹائیگر فورس سے منسوب رضاکاروں کی تصویر جھوٹی نکلی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے آفیشل فیس بُک پیج پر کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی جانب سے سیالکوٹ کی مساجد میں جراثیم کش سپرے کرنے کا دعویٰ کرنے والی تصویر جھوٹی قرار دی جا رہی ہے۔ عمران خان کے فیس بک پیج پر تین رضاکاروں کی تصویر شیئر کی گئی جنہیں کورونا ریلیف ٹائیگر […]

بااثر خاتون نے اداکارہ فضا علی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک)غلط پارکنگ سے منع کرنے پر بااثر خاتون نے اداکارہ فضا علی کو بیٹی کے سامنے تشدد کا نشانہ بناڈلا جس سے اداکارہ معمولی زخمی بھی ہوگئیں۔ فضا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ کراچی میں ایک ہسپتال سے اپنی 5سالہ بیٹی کا چیک اپ کرا کر واپس آرہی […]

پاکستان کی 8 سالہ سامعہ میں سنگاکارا کی جھلک نظر آنے لگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمار سنگاکارا پاکستان کی 8 سالہ سامعہ افسر کی کرکٹ کی تکنیکی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہیں۔ چند روز قبل ای ایس پی این کرک انفو کے ٹوئٹر پیج پر 8 سالہ پاکستانی سامعہ افسر کی بیٹنگ پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کی […]