Vote

سرِعام پھانسی سے متعلق عام پاکستانیوں کی رائے بھی سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانیوں کی اکثریت نے سرعام پھانسی دینے کی حمایت کی ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ پھانسی کی سزا دینے سے جرائم میں کمی نہیں ہوتی۔ جرمن نشریاتی ادارے کے سوشل میڈیا سروے میں ساڑھے 16 ہزار سے زائد صارفین نے شمولیت اختیار کی اور ان میں سے 94 فیصد نے سرعام […]

سمندرپارپاکستانیوں کو سپریم کورٹ سے بہت بڑی خوشخبری مل گئی، عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنادیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کو پنجاب میں اپنی حکومت بنانے کے ساتھ ساتھ اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی ہے ، سپریم کورٹ نے بیرون ملک پاکستانیوں ضمنی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں […]

کیا نوازشریف بھی چاہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی شہبازشریف کو ووٹ نہ دے، انکشافات سے بھرپوررپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک): نجی ٹی وی چینل نے دعوٰی کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، نوازشریف جارحانہ سیاست جبکہ شہبازشریف مفاہمت مندانہ سیاست چاہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی طرف سے شہبازشریف کو ووٹ نہ دینے کے فیصلے میں کسی حد تک نواز شریف […]

پیپلزپارٹی وفاق کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی ن لیگ کیساتھ ہاتھ کرگئی، ذرداری کی اہم شخصیت کو کال کرکے ووٹ نہ کرنے کی ہدایت

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج کیا جارہاہے اورایسے میں سابق صدر و پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنا فیصلہ سنادیا اور پنجاب میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کو فون کرکے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی امیدوار کوووٹ نہ دیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق […]

متحدہ اپوزیشن میں دراڑیں پڑگئیں، اہم سیاسی جماعت نے وزیراعظم کے لیے کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): متحدہ اپوزیشن وزیر اعظم کے معاملے پر تقسیم ہو گئی، پیپلز پارٹی کی جانب سے شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار کے بعد جماعت اسلامی کے اکلوتے رکن اسمبلی نےبھی وزیر اعظم کے انتخاب میں کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا،جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات قیصر […]

پیپلزپارٹی ایک بارپھر شہبازشریف کیساتھ ہاتھ کرگئی، خورشید شاہ کے لیے ووٹ حاصل کرنے کے بعد یوٹرن لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف کو ووٹ دینے سے انکار کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ شہباز شریف […]

کس کس فنکار نے ووٹ ڈالا؟ دیکھئے خصوصی رپورٹ

لاہور (ویب‌ڈیسک) 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں 10 کروڑ سے زائد عوام نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا. فیشن انڈسٹری سمیت مختلف اداکاروں نے بھی اپنے اپنے حلقوں میں ووٹ کاسٹ کیا. معروف اداکارہ ماورا حسین نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ووٹ کاسٹ کیا. اس کے علاوہ فرحان سعید ، عروہ حسین، […]

عمران خان ،شہباز شریف سمیت اہم رہنماﺅں نے کہاں کہاں ووٹ کاسٹ کیا؟ دیکھئے خصوصی خبر

لاہور (ویب‌ڈیسک) 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں 10 کروڑ سے زائد عوام نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا. انتخابی امیدواروں نے بھی اپنے اپنے حلقوں میں ووٹ کاسٹ کیا. جن میں‌ صدرمملکت ممنون حسین نے کراچی میں کلفٹن کےعلاقے کہکشاں کے گرین وچ کالج میں ووٹ کاسٹ کیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

الیکشن سے قبل ہی پولنگ سٹیشن پر راکٹوں سے حملے ایک اہلکار جاں بحق

تربت (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے پولنگ سٹیشن پر راکٹوں سے حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمہ ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے مند میں قائم ایک پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا. زخمیوں کو قریبی […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کی سیاسی میدان میں انٹری، کس جماعت کو ووٹ دے رہے ہیں ایئرپورٹ پر بتادیا

لاہور(ویب ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کامیاب دورہ زمبابوے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سرفرازاحمد کا کہنا تھاکہ مجھے نہیں پتہ کہ میرے حلقے سے کون الیکشن لڑرہا ہے اس لیے عوام جس کو بہتر سمجھتے ہیں اس کو ووٹ دیں۔ کھلاڑیوں کی ووقفے وقفے سے واپسی […]