Waseem Akhtar

اہم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ایسی صوبائی حکومت کی تعریف کردی جس کی کارکردگی سے پاکستانی بالکل خوش نہیں ہیں

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کے حوالے سے کیس کی سماعت کی ۔ میئر کراچی وسیم اختر اور چیف سیکرٹری سندھ شہاب اوستو عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی کارکردگی سے آگاہ کیا کہ آٹھ سے زائد سکیمیں […]