Water

بیوروکریسی باز نہ آئی تو سب کو بے نقاب کردونگا:گورنر پنجاب

لاہور(نمائندہ آفتاب)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بیوروکریسی راہ راست پر نہ آئی تو سب کو بے نقاب کروں گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں بیوروکریسی کی رکاوٹوں سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم پینے کے صاف پانی کے […]

کورونا،سندھ کے ہسپتالوں کے لیے مزید حفاظتی سامان بھجوادیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل نے صوبہ سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کے لیے کورونا وائرس کا حفاظتی سامان بھجوادیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے سندھ کو ارسال کئے سامان میں 2لاکھ 90ہزار 986 فیس ماسک ، 12 ہزار این-95 ماسک، 54 ہزار 692 […]

بھاگ کو پانی دو

بھاگ کو پانی دو انجینئر مظہر خان پہوڑ آج سے کوئی دو سال پہلے مجھے شکار پور سندھ میں ایک بہت ہی شفیق انسان اور پہوڑ قوم کے تاریخ دان ڈاکٹر غازی غلام حسین پہوڑ مرحوم (اللہ اُن کو غریق ِ رحمت کرے) سے ملاقات کا موقع ملا بیمار ہونے کے باوجود انہوں نے مجھے […]

سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں میٹھا پانی تلاش کرلیا

آکلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے سمندری تہہ سے بھی بہت اندر، گہرائی میں پوشیدہ، تازہ پانی کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے جس کا حجم 2000 مربع کلومیٹر، یعنی اونٹاریو جھیل سے بھی زیادہ ہے۔ پانی کا یہ ذخیرہ نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے کے قریب سمندری تہہ کے اندر دریافت کیا ہے، جس کےلیے زلزلیات […]

پاک بھارت آبی مذاکرات، بھارت نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) پاک بھارت آبی مذاکرات میں بھارت نے پاکستان کو کشن گنگا ڈیم سمیت دیگر ڈیموں کا معائنہ کرنے کی حامی بھر لی ہے. تفصیلات کے مطابق انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کے مطابق بھارت کشن گنگا پاور پراجیکٹ کی خصوصی انسپکشن کرانے پر راضی ہوگیا ہے اب کشن گنگا سمیت […]

سائنسی بریک تھرو، مریخ پر 20 کلومیٹر طویل پانی کی جھیل مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): سائنسدانوں نے بالآخر مریخ پر پانی تلاش کر لیا ہے۔ سائنس میگزین کے مطابق اطالوی سائنسدانوں کی ٹیم نے سرخ سیارے کے جنوبی قطب پر پانی کی ایک بہت بڑی جھیل دریافت کر لی ہے۔ 20 کلومیٹر تک پھیلی ہوئی یہ جھیل سطح سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر نیچے موجود ہے۔ محققین کا کہنا […]

پانی کا مسئلہ ہماری شہ رگ، پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) پا کستان نے گلگت بلتستان آ رڈر پر بھا رتی اعترا ضات کو مسترد کر تے ہو ئے بھارت کو چیلنج کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرا ردادو ں کے مطا بق استصواب را ئے کروا یا جا ئے ، بھا رت پر امن ہمسا ئیگی اور با و قار مذاکرات […]

پاکستان میں پانی کا شدید ہوتا بحران، چیف جسٹس پاکستان نے کالاباغ ڈیم کے حوالے سے پاکستانیوں کو بہت بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کالاباغ ڈیم اور پانی کے متعلق مقدمات کی سماعت کا اگلے ہفتے کا وقت مقرر کردیاہے۔ انہوں نے ریمارکس دیے کہ پانی ہمارا بقاء کا مسئلہ بن چکاہے۔ پانی کے متعلق مقدمات کو پہلی ترجیح پر سنیں گے۔ بیرسٹر ظفراللہ خان نے عدالت سے […]

پانی بچے گاتبھی تو پیجئے گا جناب؟؟؟

Hafiz Hashim Qadri Misbahi اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰا لَمِیْن اللہ رب العزت کے لئے ہی تمام تعریفیں ہیں جو تمام جہانوں کی پر ورش فر مانے والاہے۔اتنی وسیع وعریض دنیا میں اللہ تعالیٰ نے اپنی تمام مخلوق کے لیے کھانے پینے کے واسطے ہر طرح کی ضرو ریات و سہو لیات کی بے شمار چیزیں […]