WEF

وزیراعظم کی یوٹیوٹ، سیمنز اورسیپ کے چیف ایگزیکٹوزسے ملاقاتیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم سے یوٹیوب، سیمنز اور سیپ کے چیف ایگزیکٹوز نے ملاقاتیں کیں جس میں ملک میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ عمرن خان آج ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کریں گے۔ عمران خان سے بین الاقوامی ٹیلی کام کمپنی سیمنز کے سربراہ نے ملاقات کی جس میں […]