West Indies

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز میں کھیلنے پر غور کیا جارہا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں انگلش کرکٹ بورڈ رواں سال ہونے والے مقابلوں کو ممکن بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کررہا ہے، کورونا وائرس سے بہت کم متاثر ہونے والے ویسٹ انڈیز […]

ورلڈالیون چیرٹی میچ میں آج ویسٹ انڈیز کیخلاف میدان‌ میں اترے گی، ورلڈالیون کی کپتانی مایہ نازپاکستانی بلے بازکے سپرد

لاہور(ویب ڈیسک): ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چیریٹی میچ آج جمعرات کو لندن کے لارڈز گراؤنڈ پر کھیلا جائیگا جس سے حاصل ہونے والی رقم گزشتہ برس کیریبین میں سمندری طوفانوں کے باعث متاثر ہونے والے سٹیڈیم کی تعمیر نو کیلئے خرچ کی جائے گی۔ شائقین کرکٹ کو اچھی کرکٹ […]