پی ٹی اے نے واٹس ایپ انتظامیہ سے تفصیلات طلب کرلیں؟4>
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستانی صارفین کی معلومات چوری ہونے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے واٹس ایپ انتظامیہ سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے حکام نے واٹس ایپ انتظامیہ کیساتھ یہ اہم معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مالوئیر کے ذریعے […]