Wheat Crisis

” چینی اورآٹا حکومتی کوتاہی کی وجہ سے مہنگے ہوئے “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈز کی تقسیم سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹا اورچینی جو مہنگی ہوئے ہے اس میں حکومت کی کوتاہی ہے. جانتے ہیں کس نے مہنگائی کر کے فائدہ اٹھایا ہے۔ سب پتہ چل گیا ہے۔ مہینوں اور سالوں میں پاکستان تبدیل […]

آٹے کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی ، بوری400 روپے سستی ہو گئی

لاہور(ویب ڈیسک): ملک بھر میں گزشتہ کچھ وقت سیآٹے کا بحران چل رہا ہے۔آٹا اگر کسی کو مل رہا تھا تو وہ مہنگے داموں پر لینا پڑ رہا تھا۔آٹے کی قیمت نے بھی ایک دم چھلانگ لگائی تھی اور قیمت70 روپے تک جا پہنچی تھی۔ ایسے میں عوام کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں […]

ذمہ دار کون۔؟؟؟

ذمہ دار کون۔؟؟؟ عمران ظفر بھٹی پاکستان میں ایک کے بعدایک بحران آرہاہے اس میں تنقیدکرنے والے بھی ہیں اوراصلاح کرنے والے بھی ہیں گزشتہ دنوں ایک تحریر پڑھنے کا موقع ملا جس میں موصوف نے پنجاب کے دکھ گنوائے اور کہا کہ پنجاب نے باقی تین صوبوں سے ظلم کیا مگر کبھی کسی نے […]

بحرانوں سے کب جان چھوٹے گی؟

بحرانوں سے کب جان چھوٹے گی؟ شہزاد حسین بھٹی جنگ ستمبر 1965ء جب شروع ہوئی تو اس وقت جنر ل ایوب خان کی حکومت تھی اور مشرقی اور مغربی پاکستان کے گورنر امیر محمد خان تھے۔ گورنر امیر محمد خان لمبی موچھیں تاؤ دے کر رکھتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ ایک موچ میری […]

لیگی رہنماء عظمیٰ بخاری کو گندم بحران کا شکوہ کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کے گھرآٹے کے تھیلوں سے بھرا ٹرک بھجوادیا. حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آٹا بحران پر بحث ہوئی جس میں مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے آٹے کی عدم دستیابی کا شکوہ کیا اور کہا اگر حکومت کے […]

گندم بحران کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی ٹیم تشکیل دیدی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): گندم بحران کے اسباب جاننے کیلئے ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی، سپیشل ٹیم بحران میں ملوث مافیا اور ذمہ داروں کا تعین کرے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خصوصی ٹیم کے سربراہ مقرر جبکہ 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور دیگر عملہ بھی ٹیم کا حصہ ہوگا۔ ذرائع کے […]

ریاست مدینہ میں آٹا بھی عوام سے دور

ریاست مدینہ میں آٹا بھی عوام سے دور بشریٰ نسیم ریاست مدینہ کے بعد پاکستان وہ پہلی ریاست ہے جو اسلامی نظریے کی بنیا د پر معرض وجود میں آئی۔قیام پاکستان کی تحریک کے دوران جب قائد اعظم سے پاکستان کی قانون سازی کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ پاکستان […]

آٹے کا بحران، ذمہ دار کون؟

آٹے کا بحران، ذمہ دار کون؟ مہر اقبال انجم تبدیلی کے نام پر آنے والی حکومت نے عوام کو کیا تبدیلی دی یہ ڈیڑھ برس میں ہی سب کچھ سامنے آ گیا، بلندو بانگ دعوے اور حقیقت میں کچھ اور، غریب عوام نئے پاکستان میں جینے کو ترس گئے،مہنگائی میں دو سو فیصد اضافہ ہوا […]

” لاہورسمیت پنجاب بھرمیں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): صوبائی وزرا میاں اسلم اقبال، فیاض الحسن چوہان اور سمیع اللہ چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، چکی مالکان کو سبسڈائزڈ گندم دے کر اس کی قیمت بیالیس سے پینتالیس روپے کلو کر دی گئی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے بلاول بھٹو، سندھ […]