Wheat

سندھ اور پنجاب میں گندم ذخیرہ کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اور پنجاب میں ہزاروں من گندم ذخیرہ کرنے کی کوشش ناکام بناکر کئی فلور ملز کو سیل کردیا گیا۔ نجی چینل کے مطابق مطابق سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں انٹیلی جنس اور محکمہ خوراک نے مشترکہ طور پر چھاپے مار کر غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی گندم کی ایک لاکھ […]

سندھ میں 5 ارب 35کروڑ روپے مالیت کی گندم غائب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے کئی شہروں میں سرکاری گوداموں سے منتقلی کے دوران 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی جی نیب سکھر کی جا نب سے سرکاری گودامو ں سے گندم کے غائب ہونے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سکھر، لاڑکانہ، […]

پنجاب،گندم کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے سروے کرانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے مڈل مین مافیا کی جانب سے کسانوں سے خریدی گئی گندم کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے محکمہ زراعت کے تعاون سے دیہی علاقوں میں سروے کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 45 لاکھ ٹن گندم خریداری کے بڑے ہدف کے تعاقب میں برسر پیکار پنجاب حکومت کے اہم حلقوں کو اس امر […]

گندم اور آٹے کی قلت،کراچی میں قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ خوراک سندھ کی کراچی کے لیے اندرون سندھ سے خریدی گئی گندم کی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث کراچی میں گندم اور آٹے کی دستیابی اور قیمتوں کا بحران اٹھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز مالکان نے بتایا کہ سندھ کی فلورملوں کو گندم کی قلت کا سامناہے جس کی وجہ […]

رمضان میں عوام کو آٹے کی دستیابی مشکل ہو سکتی ہے:وفاقی حکومت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پنجاب اور سندھ میں گندم کی سرکاری خریداری مہم کی رفتار اوراقدامات پر تحفظات ظاہر کر دیئے ہیں اور کہا ہے کہ فلورملز کی گندم خریداری پر پابندی اور نجی گندم کی ترسیل روکے جا نے سے رسد وطلب کے فرق کی وجہ سے رمضان میں عوام کو آٹے کی دستیابی […]

یوٹیلٹی سٹورز کیلیے 2 لاکھ ٹن گندم فراہمی کی منظوری

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلٹی سٹورز کارپویشن کو نئی قیمت پر 2 لاکھ ٹن گندم فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ تاہم یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی انتظامیہ نے آٹے کی موجودہ قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) نے […]

رحیم یار خان۔۔۔گندم، ٹڈی دل اور کرونا پوزیشن

رحیم یار خان۔۔۔گندم، ٹڈی دل اور کرونا پوزیشن جام ایم ڈی گانگا محترم قارئین کرام،، حالات اور خبریں کوئی اچھی نہیں ہیں. خدشات و خطرات پر دھیان نہ دینا، احتیاط نہ کرنا جہالت اور حماقت کی علامت ہے. اکڑنا، حقائق کو تسلیم نہ کرنا، الٹا طرح طرح کی فضول باتیں کرنا سراسر گمراہی اور تباہی […]

گندم چینی بحران،شہباز نے عمران خان اور عثمان بزدار کیخلاف فرد جرم قرار دیدیا

لاہور(نمائندہ )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گندم چینی بحران کی رپورٹ کو وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف فرد جرم قرار دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے گندم چینی بحران سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا […]

پنجاب میں گندم لانیوالی گاڑیوں کو سندھ میں ہی روک لیا گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب گندم لانیوالی گاڑیوں کو سانگھڑ، پنوں عاقل اور اباڑو میں گاڑیوں کو روک لیا گیا۔ گندم کی بین الصوبائی ترسیل کے معاملے پر سندھ اور پنجاب میں تنازعہ پیدا ہو گیا،سول اور عسکری حکام کے ذریعے طے پانے والے معاہدے اور طریقہ کار کے باوجود محکمہ خوراک سندھ کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز نے […]

گندم اور چینی بحران کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنادونگا:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہان ہے کہ گندم اور چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وعدے کے مطابق گندم اور چینی کی قیمتوں میں اچانک اضافے کی تحقیقاتی رپورٹ بغیر ردوبدل سامنے لے آئے، […]