Workers

آصف زرداری کی صحت ٹھیک ہو رہی ہے: ترجمان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے ان کی صحت سے متعلق تازہ بیان جاری کیا ہے۔ عامر فدا پراچا نے کہا کہ آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا کے شوشے غلط ہیں، جیالوں اور ہمدردوں کی دعاؤں سے سابق صدر کی صحت ٹھیک ہو رہی ہے۔ انہوں نے […]

این ڈی ایم کی جانب سے ہسپتالوں کو 40 لاکھ ماسکس کی فراہمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اب تک ملک بھر کے ہسپتالوں کو مجموعی طور پر 40 لاکھ سے زائد ماسکس اور 9 لاکھ 55 ہزار سے زائد حفاظتی سوٹس بھجوائے جاچکے ہیں۔ این ڈی ایم اے کے اعدادوشمار کے مطابق این ڈی ایم اے نے 4 مراحل میں چاروں صوبوں سمیت […]

رمضان میں مزدور خصوصی توجہ کے مستحق ہیں:شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہےکہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل 50 روپے فی لیٹر کرکے یکم مئی پر مزدوروں کو تحفہ دے سکتی تھی۔ مزدور ڈے پر جاری بیان میں شہباشریف نے کہا کہ دنیا میں آج بھی مزدور کے استحصال کا سلسلہ جاری ہے ، اس سال یکم مئی کورونا […]

مزدوروں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے: عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت محنت کشوں کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم مزدور کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں ورکرز کا کردار بہت اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ […]

معروف ڈیزائنر کا میڈیکل ملازمین کیلئے حفاظتی لباس تیار کرنے کا اعلان

لاہور(شوبز ڈیسک)دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر انسان اپنی اپنی استطاعت کے مطابق حصہ لے رہا ہے۔ متعدد معروف شخصیات کی جانب سے جہاں مستحق افراد کی مدد کرنے کے لیے مفت راشن تقسیم کیا جا رہا ہے تو وہیں مقبول ترین پاکستانی ڈیزائنر […]

کوئٹہ میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): دکی میں واقع کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع لورلائی کے علاقے دکی میں مقامی کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ جن کو مزدوروں نے اپنی مدد […]

ن لیگ اور پی پی پی میں قربتیں بڑھنے لگیں، سابق صدرآصف علی زرداری نے ن لیگ کی حمایت کردی

لاہور(ویب ڈیسک): آہستہ آہستہ پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن میں کے تعلقات میں جمی برف پگھلتی جارہی ہے دونوں جماعتوں کے قائدین ایک دوسرے کیساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے نظرآرہے ہیں۔ پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ نگران حکومت کا ن لیگ […]