World Economic Forum

” دنیا میں جنگ کا سب سے زیادہ خطرہ مقبوضہ کشمیرمیں ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر دنیا کے سامنے اپنے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی اور جگہ جنگ کے ایسے خطرات نہیں جیسے کشمیر میں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو کے دروان مسئلہ کشمیر کو ایک مرتبہ پھر بھرپور […]

معیشت پہلے سے بہتر، عوامی ردِعمل کے باوجود سخت فیصلے کیے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان صرف امن میں شراکت دار بنے گا۔ ہم ایران امریکا اور ایران سعودی عرب مذاکرات کی کوشش کرا رہے ہیں۔ ریاستیں مسائل کا حل جنگ میں کیوں ڈھونڈ رہی ہیں، جنگ شروع کی جاسکتی ہے لیکن اسے ختم […]

” پاکستان بھارت جنگ کا فوری طورپرکوئی خطرہ نہیں ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے ڈیووس میں بین الاقوامی میڈیا کونسل سے خطاب میں کہا ہے کہ فوری طور پر بھارت کے ساتھ جنگ کا کوئی خطرہ نہیں، ہم پرامن طریقے کیساتھ تنازعات کا حل چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سابق حکومتوں نے امریکا سے وعدے کرکے غلطی کی تاہم […]

وزیراعظم عمران خان کی ورلڈ اکنامک فورم پرعالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم ڈیووس میں سائیڈ لائن پر سنگاپور کے ہم منصب، آذر بائیجان کے صدر اور ترک کمپنی کیلک ہولڈنگ کے چیئرمین ملے، عمران خان آج عالمی اقتصادی فورم سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے سنگاپور کے ہم منصب لی سیان لونگ سے ملاقات ہوئی جس میں پاک سنگاپور دو طرفہ […]

وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ورلڈ اکنامک فورمز کے موقع پر اہم ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ورلڈ اکنامک فورمز کی سائیڈ لائنز پر ہونے والی اس اہم ملاقات میں امریکی اور پاکستانی وفد کے اراکین بھی […]

ڈونلڈ ٹرمپ بھی وزیراعظم عمران خان کے نقشِ قدم پر چل پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا ایک ہزار ارب درخت لگانے کی مہم میں شامل ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر اپنی قوموں کو محفوظ اور اپنے ملکوں کو پہلے سے زیادہ خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کی […]

وزیراعظم عمران خان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے پاگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں شروع ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات طے ہو گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان 21 سے 23 جنوری تک ڈیووس ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے […]