World

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج امن دستوں کا دن منایا جا رہا ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج امن دستوں کا دن منایا جا رہا ہے۔ امن دستوں کا عالمی دن ہرسال 29 مئی منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے امن دستوں کی کاوشوں اور انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کا برملا اعتراف کر کے انہیں بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔دیگر […]

قوم ملک کیلئے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹے گی:شبلی فراز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ جو اپنے بیانیے سے وفا نہ کرسکے وہ عوام سے کیا وفا کریں گے۔ شبلی فراز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ آج کے دن پاکستان کو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ ہماری ایٹمی قوت پاکستان […]

عالمی برادری بھارتی مظالم کو لگام دے:عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہندوتوا نظریے والی مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ سری نگر میں گزشتہ روز قابض بھارتی فوج نے 15 گھروں کو آگ لگا دی، مودی حکومت مقبوضہ […]

کوہلی اور عثمان شنواری ‘ارتغرل’ میں کارکردگی کے جوہر دکھانے لگے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر حال ہی میں نشر کیے جانے والے شہرہ آفاق ڈرامے ارتغرل کے ہر جگہ چرچے ہو رہے ہیں۔ ترکی سمیت دنیا کی مختلف زبانوں میں ڈب کر کے چلایا جانے والا ڈرامہ ارتغرل پاکستان میں ترکی سے بھی زیادہ مقبول […]

دنیا کو اب کورونا کیساتھ ہی جینا پڑے گا:عالمی ادارہ صحت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس شاید کبھی بھی ختم نہ ہو اور دنیا کو اس کے ساتھ ہی جینا پڑے گا۔ ڈائریکٹر ایمرجنسی ڈبلیوایچ او مائیکل ریان کا جینیوا میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انسانی آبادی میں ایک نیا وائرس داخل ہواہے لہذا […]

دنیا ممکنہ عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کروناوائرس کے تناظر میں شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ممکنہ طور پر عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے ملاقات کی، اس موقع پر کروناصورت حال […]

بلاول خیالی دنیا سے حقیقت میں واپس آئیں:شہباز گل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وفاق پر الزامات لگانے یا بیان بازی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ شہباز گل نے اپنی ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا لاک ڈاؤن کوئی ویڈیو گیم کا بٹن […]

مودی ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے:عثمان بزدار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ مودی، ہٹلر کا دوسرا روپ دھار چکا ہے،بھارت کورونا کے پھیلائو کی آڑ میں مسلمانوں پر ظلم ڈھانے سے باز رہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پوری دنیا کورونا سے نمٹ رہی ہے اور مودی سرکار نہتے شہریوں پر گولیاں برسا رہی […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر 15 فیصد تک گر گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایک مرتبہ پھر تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں۔ گزشتہ ہفتے تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی تاریخی کمی کے بعد منفی 37 ڈالر فی بیرل پر فروخت کیا گیا تھا۔خام تیل کی […]

بالی وڈ ستاروں کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کے مقدس اور فضیلت والے ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔ جہاں پاکستانی فنکاروں کی جانب سے اس برکتوں والے مہینے کی مبارکباد دی گئی تو وہیں بالی وڈ کے مشہور فنکاروں نے بھی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی۔ کرینہ کپور خان بالی وڈ […]