Wrestlers

بین الاقوامی ریسلرز سیزن 2018 کے مقابلوں کیلئے پاکستان پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): بین الاقوامی ریسلرز سیزن 2018 کے مقابلوں میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریسلنگ ایونٹ اگست میں پاکستان میں منعقد ہوگا جس کے مقابلے اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ہوں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق […]