wrestling

ریسلنگ کے عالمی چیمپئن انعام بٹ شہریوں کو سپرفٹ بنانے کیلئے پرعزم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ریسلنگ کے عالمی چیمپئن محمد انعام بٹ نے شہریوں کو سپرفٹ بنانے کا عزم کرلیا۔ محمد انعام بٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے تمام شہری گھروں تک محدود ہیں، روزانہ کی بنیاد پر ویڈیو بناؤں گا جس میں انہیں خود کو سپرفٹ بنانے کے طریقے بتائے جائیں گے، آئیں، گھر […]