Xi Jinping

وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور کرونا وائرس سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا. وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور عوام کرونا وائرس کے خاتمے کی کوششوں میں چین کے ساتھ ہیں۔ امید ہے کہ […]