Yousaf Raza Gillani

صدارتی امیدوار کیلئے یوسف رضا گیلانی پر رضامندی، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ویب‌ ڈیسک) صدارتی انتخابات میں متفقہ امیدوار لانے کیلئے اپوزیشن میں ہلچل جاری تھی. ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ نواز شریف نے یوسف رضاگیلانی کے نام پر رضامندی ظاہر کی ہے. مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ صدارتی امیدوار کیلئے یوسف رضا گیلانی کے نام پر اتفاق کیا جاسکتا […]

یوسف رضا گیلانی بھی پنڈی بوائے شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے، انتخابی مہم کے لیے عوامی اندازاختیارکرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی پنڈی بوائے شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے اور اسمبلی کے حلقہ این اے 158میں اپنے ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے موٹر سائیکل پر انتخابی مہم شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی بھی اپنے ووٹروں کو […]

سپریم کورٹ نے یوسف رضا گیلانی بارے بڑی خبر سنادی، پیپلز پارٹی کے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات منظوری کے کیس کی سماعت کے دوران ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے. درخواست گزار کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کی اہلیہ، والدہ اور ساس دو کمپنیوں کی ڈائریکٹر ہیں، اور سابق وزیراعظم نے ان […]