Zaman Park

عمران خان کی لاہورمیں وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ قریبی دوستوں سے ملاقاتیں

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان و دیگر نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جاویدزمان اورذاکرخان سے ملاقات کے دوران کرکٹ کے معاملات پرتبادلہ خیال کیاہے،ملاقات میں عمران خان کے دوست عمرفاروق گولڈی اوریوسف صلاح الدین بھی شریک ہو ئے ہیں۔

گجرانوالہ کی فیملی کے پانچ سالہ بچے کیساتھ عمران خان کے گھر کے باہر احتجاج کی کہانی نے ہر آنکھ اشکبارکردی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے بانی عمران خان کے گھر زمان پارک کے باہر گجرانوالہ کا ایک خاندان اپنے پانچ سالہ کینسر زدہ بچے کیساتھ احتجاج کررہا ہے کہ اس بچے کو شوکت خانم میں داخل کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ شوکت خانم کی انتظامیہ بچے […]