Zimbabwe

زمبابوے سے سیریز میں نوجوان پلیئرز کو زیادہ مواقع دینے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف سلیکٹراور ہیڈکوچ مصباح الحق سینئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے کے حق میں ہیں۔ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹراور ہیڈکوچ مصباح الحق کے ساتھ بورڈ حکام بھی سینئرز کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دینے کے حق میں ہیں۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق کو تاحال نئے سلیکٹرز سے ملاقات […]

زمبابوے کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ میں فخرزمان اور پاکستان نے ریکارڈز کے انبارلگاڈالے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میزبان باؤلرزکا بھرکس نکال دیا۔ پاکستانی ٹیم نے مقررہ پچاس اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 399رنز بنائے ہیں اور جیتنے کے لیے چارسو رنزکا پہاڑجیساٹارگٹ میزبان ٹیم کودیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے جارح مزاج بلے […]

پاکستان نے زمبابوے کو9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی

لاہور(ویب ڈیسک): پانچ ایک روز ہ میچز کی سیریز کے تیسرے مقابلے میں پاکستان نے زمبابوے کو9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی ہے۔زمبابوین کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہ ہوا اور کوئی بلے باز زیادہ دیر کریز پر موجود نہ رہ […]

پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ پر میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنا زمبابوے کو کافی مہنگا پڑاتھا اور میزبان ٹیم دوسو سے زائد رنز سے ہارگئی تھی۔

سیکیورٹی خدشات: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان مجوزہ سیریز کھٹائی میں پڑنے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بولاوایو جانے سے روک دیا گیا۔زمبابوے میں30 جولائی کو انتخابات ہونا ہیں، 23 جون کو بولاوایو کے وائٹ سٹی اسٹیڈیم میں صدر ایمرسن ایم نگاگوا کی ریلی میں دھماکے سے2 افراد ہلاک اور49 زخمی ہو گئے تھے، اس واقعے پرآسٹریلیا نے سیکیورٹی پر تشویش […]

ٹرائی اینگولرکرکٹ سریز: قومی ٹیم آسٹریلیا اور زمبابوے سے مقابلے کے لیے ہرارے روانہ

لاہور(ویب ڈیسک): ٹرائی اینگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں لگائے گئے تربیتی کیمپ کا بدھ کو آخری روز تھا۔ٹیم 28 جون کو زمبابوے کیلئے لاہور سے روانہ ہوگی۔، ٹرائی اینگولر سیریز اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پندرہ رکنی ٹی ٹونٹی ٹیم […]

پاکستان ، آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ٹرائنگولر سریز کھٹائی میں‌پڑگئی، شائقینِ کرکٹ مایوس

لاہور(ویب ڈیسک): زمبابوین کرکٹرز نے معاوضوں کی عدم ادائیگی پر پاکستان اور آسٹریلیا کے ساتھ آئندہ ماہ شیڈول ٹرائنگولر ٹوئنٹی 20 سیریز کے بائیکاٹ کی دوبارہ دھمکی دیدی۔پلیئرز نے بورڈ کو الٹی میٹم دیا ہے کہ اگر ان کی تنخواہیں اور میچ فیس وغیرہ 25 جون تک ادا نہیں کی گئیں تو پھر وہ جولائی […]