بنیادی صفحہ -> ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے ڈارک موڈ فیچر متعارف کروادیا

لاہور (ویب ڈیسک) واٹس ایپ صارفین اب اس فیچر کو استعمال کرسکیں گے جس کا انتظار تھا۔ تفصیلات کے مطابق : ڈارک فیچر اب صارفین کو دستیاب ہوگا۔ یوٹیوب، فیس بک میسنجر میں بھی یہ فیچر موجود ہے۔ اس فیچر کی بدولت صارفین کو لائٹ یا ڈارک تھیم کو منتخب کرنے کا موقع ملے گا جبکہ سسٹم ڈیفالٹ تھیم سے ...

مزید پڑھیں »

فیس بک انتظامیہ نے چینی صدر سے معافی مانگ لی ؟

لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک نے ایک پوسٹ پر چینی صدر کے نام ’شی جن پنگ‘ کا برمی زبان سے انگریزی زبان میں ہتک آمیز ترجمہ کردیا جس پر فیس بک انتظامیہ کو معافی مانگنا پڑی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے میانمار کے دورے پر ملک کی سربراہ آنگ سان سوچی ...

مزید پڑھیں »

فیس بک نے اپنا بڑا منصوبہ روک دیا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف امریکی سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے اپنی میسج سروس واٹس ایپ پر صارفین کو اشتہارات دکھانے کا متنازع منصوبہ فی الحال روک دیا ہے۔ فیس بک نے فروری 2014 میں2 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کی خطیر رقم میں واٹس ایپ کو خریدا تھا اور اس کے بعد سے ہی اس ایپ پر اشتہارات دکھانے کا منصوبہ ...

مزید پڑھیں »

مشہور زمانہ موبائل کمپنی سام سنگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا کی مشہور موبائل کمپنی سام سنگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق :‌ ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ رواں سال شروع ہوتے ہی نت نئے موبائل متعارف کرانے میں مصروف ہو گئی ہے وہیں پر کچھ سسپنس رکھنے کے لیے موبائل کمپنی نے نئے موبائل گلیکسی ایس 20 کی تصاویر روک کر رکھی ...

مزید پڑھیں »

آؤڈی نے مرسیڈیز اور بی ایم ڈبلیو کو مات دیدی

لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ سال کے دوران آؤڈی نے مرسیڈیز اور بی ایم ڈبلیو کو مات دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق جرمن کاریں مضبوطی اور معیار کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ آؤڈی ، مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو کا شمار نہ صرف مہنگی بلکہ مشہور ترین کاروں میں ہوتا ہے۔ فروخت میں اضافے کے حوالے سے آؤڈی ...

مزید پڑھیں »

5 روز تک چلنے والی نئی طرح کی فون بیٹری

لاہور(ویب ڈیسک) سائنس دانوں نے ایک بار چارج ہونے پر 5 روز تک چلنے والی نئی طرح کی فون بیٹری کے کامیاب تجربات کئے ہیں جسے ‘‘لیتھیئم سلفر بیٹری’’ کا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی ماہر ماہ دوخت شیبانی اور ان کے ساتھیوں نے لیتھیئم آئن بیٹریوں سے پانچ گنا زیادہ بہتر بیٹری ...

مزید پڑھیں »

ٹیکنالوجیکل کمپنی ایپل کو بلیک میل کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک)مشہور ٹیکنالوجیکل کمپنی ایپل کو بلیک میل کرنا ایک شخص کو مہنگا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک 22 سالہ شخص نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے مشہور ٹیکنالوجیکل کمپنی ایپل کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی تھی۔اس شخص نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اس نے گوگل کے آئی کلاؤڈ کی سیکیورٹی کو توڑ دیا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

ترکی نے الیکٹرک سمارٹ کار تیار کرلی

لاہور (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کا 60 سالہ خواب سچ ثابت ہو گیا ہے۔ پہلی الیکٹرک سمارٹ کار تیار کر لی ہے، اس کار کا نام ٹاگ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی طور پرپہلی الیکٹرک سمارٹ کار TOGG کی رونمائی کی تقریب میں صدر رجب طیب اردوان ...

مزید پڑھیں »

یوٹیوب نے اپنی پالیسی مزید سخت کردی ؟

لاہور(ویب ڈیسک) یو ٹیوب نے اپنی پالیسی مزید سخت کرنے کیلئے بڑا قدام اٹھا لیا – یوٹیوب اپنے پلیٹ فارم پر نسل پرست اور ہراساں کرنے والے مواد کے خلاف پالیسیاں بنا رہا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی ان پالیسیوں کو عملدرآمد کرنے کی ضرورت بھی ہے۔ کیا ہوا تھا؟ یوٹیوب نے حال ہی میں اپنی پالیسیوں کے متعلق ...

مزید پڑھیں »

ٹوئٹراورفیس بک نے ہزاروں اکاؤنٹس بند کردیئے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں سے فیس بک اور ٹویٹر نے سیاسی موضوعات پر غیر متوازن مضامین اور پروپیگنڈا کرنے والے 6 ہزار کے لگ بھگ اکاؤنٹس بند کردیئے۔ فیس بک اور ٹویٹر نے اپنے پلیٹ فارم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر بھرپور تحقیق کے بعد 6 ہزار کے قریب اکاؤنٹس بند کردیئے ہیں۔ اس کے علاوہ لاتعداد ...

مزید پڑھیں »