ٹیکنالوجی

ٹوئٹر ملازمین ہمیشہ گھروں سے کام کر سکتے ہیں

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر متعدد کمپنیوں نے اپنے ملازمین کے تحفظ کے لیے انہیں گھر سے کام کرنےکی اجازت دے رکھی ہے۔مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنیاں گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کے ملازمین بھی موجودہ صورتحال کی وجہ سے گھروں سے ہی کام کر رہے ہیں۔ اس ضمن میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر […]

گوگل کا ہاتھ سے لکھی تحریر کو موبائل سے ”کاپی“ کرکے کمپیوٹر پر ”پیسٹ“ کرنے کا فیچر

گوگل نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور نہایت کار آمد فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے ہاتھ سے لکھی ہوئی صاف تحریر کو موبائل فون کے ذریعے ”کاپی“ کرکے کمپیوٹر پر ”پیسٹ“ کیا جاسکے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہاتھ کی تحریر کو موبائل فون کے لینس کے ذریعے نقل […]

انسانی افراتفری نے مصنوعی ذہانت کو بھی چکرا کر رکھ دیا

میساچیوسٹس: کورونا وائرس کی عالمی وبا اور افراتفری سے جہاں زندگی کے تقریباً تمام شعبہ جات متاثر ہوئے ہیں وہیں کمپیوٹر سائنس میں استعمال ہونے والی جدید ترین ٹیکنالوجی یعنی ”مصنوعی ذہانت“ سے استفادہ کرنے والے سافٹ ویئر بھی چکرا کر رہ گئے ہیں اور غلطیوں پر غلطیاں کر رہے ہیں۔ امریکی جریدے ”ٹیکنالوجی ریویو“ […]

گروپ ایڈمن کوفیس بک نئی تعلیمی اور تدریسی معلومات فراہم کرے گا

سان فرانسسو: حال ہی میں کورونا وائرس اور کووڈ 19 کےتناظر میں فیس بک نے کمیونٹی ایڈمن نے کئی ورکشاپ مرتب کئے تھے تاکہ وہ اس وبا کے دوران فیس بک کا بہتر اور مو ثر استعمال کرسکیں۔ اب گروپ ایڈمن کے لیے فیس بک نے تربیتی سیشن اور اسباق کا اعلان کیا ہے۔ اس […]

کچلے جانے کے بعد تیزی سے ٹھیک ہونے والے بعض پھول اور پودے

لندن: قدرت کے کارخانے میں حیرت انگیز راز چھپے ہیں، بعض پھول اور پودوں میں ایسے خواص پائے جاتے ہیں کہ وہ چوٹ اور زخم کو نہ صرف سہہ لیتے ہیں بلکہ وہ خود کو بہت تیزی سے ٹھیک بھی کرلیتے ہیں۔ سائنس دانوں کے مطابق آرکڈ اور مٹر کے پھولوں میں یہ صلاحیت موجود […]

دنیا کا پہلا اسمارٹ یو وی ایئر کولر اب حقیقت بن گیا

واشنگٹن: دنیا کا پہلا الٹراوائلٹ اسمارٹ روم کولر اگلے ماہ صارفین تک پہنچ سکے گا جسے انٹرنیٹ پر کراو ڈ فنڈنگ کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ الٹراوائلٹ شعاعیں جراثیم کو پاک کرسکتی ہیں اور ’نیکس فین الٹرا‘ کے اندر نصب الٹراوائلٹ (بالائے بنفشی) نظام جو ہوا بھیجتا ہے وہ ہر […]

زوم کے مقابلے میں فیس بک نے بھی ویڈیو کانفرنس سروس متعارف کرادی

سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ ’فیس بک‘ نے ویڈیو کانفرنس ایپ ’زوم‘ کے مقابلے میں ’میسنجر رومز‘ فیچر متعارف کرا دیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک نے لاک ڈاﺅن کے دوران صارفین کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک نیا فیچر ’میسنجر رومز‘ متعارف کرایا ہے جس میں بہ یک […]

پنجاب میں آرگینک طریقے سے گلوٹن فری گندم کی کاشت کا کامیاب تجربہ

لاہور: پنجاب میں آرگینک طریقے سے گلوٹن فری گندم کی کاشت کا تجربہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں پیداوار میں بھی 35 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ لاہورکے سرحدی علاقے ایچوگل کے قریب 22 ایکڑ رقبے پر گندم کاشت کی گئی تھی، گیارہ ایکڑ رقبے پرعام طریقے سے گندم کاشت ہوئی جب کہ […]

فیس بک نے کورونا کے پس منظر میں گیمنگ ایپ لانچ کردی

سان فرانسسکو: فیس بک نے گیمنگ کے عالمی منظرنامے میں کودنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے ایک ایپ لانچ کردی ہے۔ اس میں بہت سے گیم، فورم ، پلے گروپ اور آپشن موجود ہیں۔ فیس بک کے مطابق اس بالکل نئی ایپ کے تین اہم پہلو ہیں۔ ان میں پہلے نمبر پر […]

پہلی مرتبہ چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ تیار

واشنگٹن: امریکی ماہرینِ ارضیات نےچاند کا پہلا مکمل ارضیاتی نقشہ تیار کرلیا ہے جس میں چاند پر بھیجے گئے اپالو مشن کے ڈیٹا سے بطورِ خاص استفادہ کیا گیا ہے۔ یونائیٹڈ اسٹیٹس جیالوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) ، ناسا اور لیونر پلانیٹری سوسائٹی نے مشترکہ طور پرایک طویل عرصے تک کام کرکے یہ نقشہ […]