ٹیکنالوجی

پاکستانی وھیل شارک کی عمر کا راز، ایٹمی دھماکوں سے حل ہوگیا

کراچی۔: روس اور امریکا کے درمیان سرد جنگ میں کئے جانے والے ایٹمی دھماکوں نے سمندری مخلوق وھیل شارک کی اصل عمر کا معمہ حل کردیا ہے اور یہ نمونے پاکستان اور تائیوان سے ملے ہیں۔اس تحقیق کی تفصیلات ’فرنٹیئرز ان مرین سائنس‘ کے تازہ شمارے میں چھپی ہیں جس سے دنیا کی سب سے […]

اب کاغذی جہاز سمارٹ فون ایپ سے اڑائیں

واشنگٹن: بچپن میں کاغذی جہاز اڑانے کی عادت جوانی تک برقرار رہتی ہے اور اب جدید ایپ سے اس شوق کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپ کے علاوہ موٹر، ٹرانسمیٹر اور دیگر نظام کسی بھی ڈیزائن اور گتے سے بنے چھوٹے ہوائی جہاز کو اڑانے کے لیے کافی ہوتا ہے۔ اسے […]

اوزون ٹیکنالوجی پرمشتمل ماحول دوست ڈس انفیکشن گیٹ متعارف

کراچی: کراچی کے باصلاحیت نوجوان انجینئرز نے کورونا کی وبا سے تحفظ کے لیے جدید واٹر ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اوزون ڈس انفیکشن دروازے متعارف کرادیے ہیں۔ پانی سے متعلق جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل حل (سلوشنز) فراہم کرنے و الے ادارے ’’صاف پاکستان پراجیکٹس‘‘ نے پاکستان میں پہلی بار اوزون ٹیکنالوجی پر مشتمل ماحول […]

واٹس ایپ گروپ ویڈیو کالنگ فیچر میں اہم پیش رفت

کورونا وائرس کی وجہ سے سماجی دوری اختیار کرنے کے پیش نظر لاک ڈاون کے باعث تمام تر تعلیمی ادارے، کاروبار اور دفاتر بھی بند ہوگئے ہیں۔لاک ڈاو ن کی اس صورتحال میں گھر پر موجود لوگوں کی جانب سے تمام تر کام آن لائن کیا جا رہا ہے اور ضمن میں صارفین ویڈیو کالنگ […]

ایپل کے کم قیمت اور جدید فیچر سے لیس نئے آئی فون کی رونمائی

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے سام سنگ اور دیگر موبائل فونز کے مقابلے میں کم قیمت لیکن جدید فیچرز سے لیس آئی فون متعارف کرایا ہے جو ایپل کی ’ایس ای سیریز‘ کا نیا ورڑن ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی بالخصوص موبائلز، ٹیبلیٹس، کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دنیا میں راج کرنے […]

دھات کھا کر توانائی بنانے والا روبوٹ تیار

پینسلوانیا: روبوٹس کی دلچسپ خبریں آئے روز اخبارات کی زینت بنتی ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا ہے جو کسی دھات بالخصوص المونیئم سے اپنی توانائی کشید کرتا رہتا ہے اور اسے کسی بیٹری کی ضرورت نہیں رہتی۔ پینسلوانیا یونیورسٹی کے انجینیئرنگ شعبے کے ماہرین نے روبوٹ کی […]

ایران نے 5 سیکنڈ میں کورونا ٹیسٹ کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے 5 سیکنڈ میں 100 میٹر کے دائرے میں موجود کورونا وائرس کا پتا چلانے والی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ۔ ایران کے سرکاری میڈیا کےمطابق افتتاحی تقریب پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔ایرانی فوج کی تیار کی گئی اس ٹیکنالوجی کے ذریعے لوگوں میں یا مقامات […]

یوٹیوب نے طویل ویڈیوز کو ابواب میں تقسیم کرنے کا آپشن پیش کردیا

لندن: یوٹیوب پر کچھ سکھانے یا تدریس میں مدد دینے والی ویڈیوز کے ابتدائی تعارفی مراحل بسا اوقات طویل ہوتے ہیں اور لوگ چاہتے ہیں کہ کسی طرح اصل مضمون کو سن یا دیکھ لیں۔ اب یوٹیوب ایسی ہی ایک سہولت بہت جلد پیش کررہا ہے۔ اس ا?پشن کے ذریعے کسی بھی ویڈیو کو مضامین […]

کورونا،اب پاکستان میں ہی وینٹی لیٹرز بنیں گے

اسلام آباد: پاکستان انجینئرنگ کونسل نے مقامی طور پر وینٹی لیٹرز کی تیاری کی اجازت دے دی ہے۔پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ایکسپرٹ کمیٹی نے مقامی طور پر وینٹی لیٹرز کی تیاری کی منظوری دے دی ہے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی درخواست پر وزیراعظم نے تیز ترین طریقہ کار کی ہدایت کی […]

بوئنگ نے پہیوں والا ایک نیا جیٹ ڈرون تیار کرلیا

میلبرن: بوئنگ کمپنی نے اپنے ڈرون میں جدت لاتے ہوئے کمپنی کی جانب سے پہلا ڈرون بنایا ہے جو پہیوں پر چلتے ہوئے عین کسی ہوائی جہاز کی طرح ٹیک آف کرتا ہے۔ اسے لوئل وِنگ مین کا نام دیا گیا ہے جس کے پہیے سارا وزن اٹھاتے ہیں اور اس میں طیارے جیسی قوت […]