Buy website traffic cheap


بھائی نےتلخ کلامی پر بہن کوچھریاں مارکرقتل کردیا

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھائی نےتلخ کلامی پر بہن کوچھریاں مارکرقتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ احمد پور شرقیہ میں پیش آیا جہاں بھائی معمولی تلخ کلامی پر طیش میں آگیا اور اس نے بہن پر چھریوں کے وار کیے جس سے وہ شدید زخمی ہوکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہناہےکہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ضابطے کی کارروائی کے لیے مقتولہ کی لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔