بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں -> سری لنکا نے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

سری لنکا نے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) سری لنکا نے دورہ پاکستان کے لیے ون ڈے اور ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کر دیا، قیادت بھی نئے کھلاڑیوں کو سونپی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق : 3 ٹی 20 اور 3 ہی ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے سری لنکا نے سکواڈز کا اعلان کر دیا، سینئر کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث ٹی 20 ٹیم میں 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ داسن شانکا کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ون ڈے ٹیم کی قیادت لہرو تھریمانے کو سونپی گئی ہے۔ آخری بار سری لنکا کے لیے کھیلے جانے والے ون ڈے سکواڈ میں 10 تبدیلیاں کی گئی ہیں، پاک لنکن سیریز کا آغاز 27 ستمبر سے ہو گا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*